Tag Archives: پولنگ

1970 کے بعد ملک میں 12ویں جمہوری انتخابات کل ہورہے

الیکشن

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں 1970 کے بعد کل 12ویں جمہوری انتخابات ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صبح آٹھ بجے شروع ہونے والی پولنگ کے زریعے ووٹرز قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں میں امیدوار چنیں گے۔ ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 85 لاکھ …

Read More »

الیکشن کمیشن نے 8 فروری انتخابات کی تیاریوں کی تفصیل بتادی

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے 8 فروری انتخابات کی تیاریوں سے متعلق تفصیل بتادی۔ ترجمان ای سی پی کے مطابق بیلٹ پیپرز کی چھپائی تسلی بخش طریقے سے جاری ہے، جو 2 فروری کو مکمل ہوجائے گی۔ ترجمان کے مطابق بیلٹ پیپر کی …

Read More »

بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ، بڑی اپوزیشن جماعتوں نے انتخابات کا بائیکاٹ کردیا

ووٹنگ

پاک صحافت بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے جہاں ملک کی بڑی اپوزیشن جماعتوں کے بائیکاٹ کے باوجود ملک بھر میں 1500 سے زائد امیدوار میدان میں ہوں گے۔ وزیراعظم حسینہ واجد نے ووٹنگ شروع ہوتے ہی اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ وہ پانچویں بار ملک کے …

Read More »

8 فروری کو عام الیکشن نہیں، نوجوان اس ملک اور قوم کی تقدیر بدلیں گے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

شیخوپورہ (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو عام الیکشن نہیں، نوجوان اس ملک اور قوم کی تقدیر بدلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے شیخوپورہ کے علاقے فاروق آباد میں مسلم لیگ (ن) کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے …

Read More »

الیکشن کیلئے 17 ارب 40 کروڑ روپے جاری

پولنگ انتخابات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت خزانہ نے 8 فروری کے الیکشن کے لیے الیکشن کمیشن کو 17 ارب 40 کروڑ روپے جاری کر دیے ہیں۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزارت خزانہ نے اس سے قبل 10 ارب روپے جاری کیے تھے۔ اعلامیے …

Read More »

کراچی، کل 5 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے

پولنگ انتخابات

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں کل 5 اضلاع کی مختلف نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔ ضلع ملیر، ضلع کیماڑی، ضلع جنوبی میں چیئرمین کی نشستوں پر انتخاب ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ملیر اور ضلع جنوبی میں وائس چیئرمین کی نشستوں پر انتخاب ہو گا۔ ضلع ملیر، …

Read More »

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 8 فروری کو کرانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عام انتخابات کیلئے پولنگ 8 فروری کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن میں سپریم کورٹ کی سماعت اور احکامات کا …

Read More »

پولنگ کیلئے سیاسی وابستگی سے بالاتر عملے کی تعیناتی یقینی بنائی جائے۔ چیف الیکشن کمشنر

سکندر سلطان راجہ

کوئٹہ (پاک صحافت) چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ پولنگ کیلئے سیاسی وابستگی سے بالاتر عملے کی تعیناتی یقینی بنائی جائے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں عام انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

ہمیں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر اعتراضات ہیں، اسپیکر سندھ اسمبلی

سراج درانی

کراچی (پاک صحافت) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ ہمیں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر اعتراضات ہیں۔آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن لڑتے آئے ہیں، بینظیر شہید کے زمانے میں پنجاب سے سوئپ کیا، آمنے سامنے والی بات پولیٹیکل گیمنگ ہیں، ہم تلوار …

Read More »

گلگت بلتستان، ایل اے 13 استور ون پر پولنگ کا وقت شروع

الیکشن

گلگت بلتستان (پاک صحافت) گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی ایل اے 13 استور ون کی نشست پر پولنگ کا وقت شروع ہوگیا ہے۔ خیال رہے کہ ن لیگ کے رانا فرمان علی، پیپلز پارٹی کے عبدالحمید خان اور پی ٹی آئی کے خورشید احمد خان سمیت 10 امیدوار میدان …

Read More »