Tag Archives: پولنگ

الیکشن کمیشن کیجانب سے کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو غیرمعینہ مدت تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے غور کیا گیا اور سندھ حکومت کے …

Read More »

ضمنی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

پولنگ انتخابات

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کی 8 اور پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پر پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے اور ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضمنی انتخابات کے لئے صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے …

Read More »

قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں میں پولنگ کا عمل جاری

پولنگ انتخابات

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں پر آج ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور ہونے کے بعد خالی ہونے والی پنجاب کی 4، خیبرپختونخوا اور سندھ کی …

Read More »

بلوچستان میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کی پولنگ 27 ستمبر کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن

پولنگ انتخابات

کوئٹہ (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں جبکہ پولنگ ستائیس ستمبر کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان نے کہا ہے کہ 4 اضلاع کی 11 یوسیز کے 65 وارڈز میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے انتظامات …

Read More »

ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

انتخابات

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے بیس نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے جبکہ ووٹوں کی گنتی کا مرحلہ شروع ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے تک جاری رہی۔ پولنگ کا وقت …

Read More »

تمام پولنگ اسٹیشنز پر ووٹ ڈالنے کا سلسلہ اچھے طریقے سے جاری ہے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات کے دوران پنجاب کے تمام پولنگ اسٹیشنز پر ووٹ کاسٹ کرنے کا سلسلہ خوش اسلوبی اور اچھے طریقے سے جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

مخالفین جس حلقے پر انگلی رکھیں، دوبارہ پولنگ کرائیں گے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سندھ کے متعلق مخالف سیاسی جماعتیں جس حلقے پر انگلی رکھیں گے وہاں دوبارہ پولنگ کرائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

سندھ بلدیاتی انتخابات، پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری

انتخابات

کراچی (پاک صحافت) سندھ بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے جبکہ ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوچکا ہے، جن پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ رک گئی تھا وہاں ٹائم بڑھایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پولنگ کا …

Read More »

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل شروع

بلدیاتی انتخابات

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے سترہ اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل آج صبح سے شروع ہوگیا ہے جو شام پانچ بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں پشاور، نوشہرہ، کوہاٹ، ڈیرہ اسماعیل خان، لکی مروت، مالاکنڈ، باجوڑ، مردان، …

Read More »

این اے 133 ضمنی الیکشن، ن لیگی امیدوار نے میدان مار لیا

ن لیگ

لاہور (پاک صحافت) لاہور کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ ن کی امیدوار شائسہ پرویز ملک نے فتح اپنے نام کر لی۔ خیال رہے کہ غیر سرکاری نتیجے کے مطابق  قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب  میں پاکستان  پیپلزپارٹی کے …

Read More »