Tag Archives: پورٹ

چینی حکومت نے گوادر کے 1200 طلبا کیلئے تعلیمی پیکیج کی منظوری دیدی

چین پاکستان

گوادر (پاک صحافت) چینی حکومت نے گوادر کے 1200 طلبا کے لئے تعلیمی پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن گوادر اور گوادر پورٹ کے جنرل مینیجر ایڈمنسٹریشن مسٹر زاؤ یاودنگ اور مسٹر جیری اسٹنٹ جنرل منیجر ایڈمنسٹریشن کے مابین اجلاس منعقد ہوا، اجلاس …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف 1 روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے

شہباز شریف

گوادر (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے بلوچستان کے ضلع گوادر پہنچ گئے۔ خیال رہے کہ گوادر کے دورے میں وفاقی وزراء بھی وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ہمراہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے گوادر پہنچنے پر …

Read More »

روسی خام تیل سے لدا ایک اور جہاز کلائیڈ نوبل کراچی پورٹ پہنچ

روسی تیل

کرا چی (پاک صحافت) روسی خام تیل سے لدا ایک اور جہاز کلائیڈ نوبل کراچی پورٹ پہنچ گیا۔ روسی جہاز خام تیل کے ساتھ بندرگاہ پر لنگر انداز ہے۔ ذرائع کے مطابق جہاز کی برتھنگ پلان فائنل ہوتے ہی جہاز کو آئل پیئر پر لگایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

تاریخ میں پہلی بار روسی خام تیل بردار جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا

جہاز

کراچی (پاک صحافت) تاریخ میں پہلی بار روسی خام تیل بردار جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خال تیل لے کر روسی جہاز پیور پوائنٹ کراچی بندرگاہ پہنچ گیا، 183 میٹر لمبے روسی جہاز پیور پوائنٹ میں 45 ہزار میٹرک ٹن تیل لدا ہے۔ سمندری طوفان سے …

Read More »

پاکستان نیوی کے تعاون سے پہلی کامیاب میری ٹائم ایکسپو کا انعقاد ہوا، فیصل سبزواری

فیصل سبزواری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ میری ٹائم افیئرز فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ پاکستان نیوی اور وزارت کے تعاون سے پہلی کامیاب میری ٹائم ایکسپو کا انعقاد ہوا ہے۔ فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ سیلاب کی مشکل صورتِ حال میں پاکستان نیوی نے اہم کردار ادا کیا، …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے غریبوں کا احساس نہیں کیا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

گوادر (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے غریبوں کا کوئی احساس نہیں کیا جس کی وجہ سے آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے گوادر میں جاری …

Read More »

ملکی توانائی کے وسائل سندھ کے علاقے تھر میں موجود ہیں۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ملکی توانائی کے بیشتر وسائل سندھ کے علاقے تھر میں موجود ہیں، سندھ اس حوالے سے پاکستان کا سب سے اہم صوبہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

ہیٹی میں امریکی عیسائی مبلغین کی رہائی کے لیے اغوا کاروں کا 17 ملین ڈالر کا مطالبہ

اغوا کار

ہیٹی {پاک صحافت} ہیٹی میں اغوا کاروں نے امریکی عیسائی مبلغین کی رہائی کے لیے 17 ملین ڈالر کا مطالبہ کیا۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق وال اسٹریٹ جرنل کا حوالہ دیتے ہوئے ہیٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ اغوا کاروں نے جنہوں نے …

Read More »

سمندر کے پانی پر تیل کا کارپٹ بچھا ہوا لگتا ہے، ترجمان سندھ حکومت

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان و وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے مشیر برائے ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا  نے  نے کیماڑی جیٹی پہنچنے پر سمندر کی صفائی کے کام کاجائزہ لیا اور کہا کہ اس وقت سمندر کے پانی پر تیل کا کارپٹ بچھا …

Read More »