Tag Archives: پلاننگ

بائیڈن انتظامیہ کی اسرائیل کی حمایت پر ناراض ایک اور اعلیٰ امریکی اہلکار کا استعفیٰ

احتجاج

پاک صحافت ایک اور سینئر امریکی اہلکار نے بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے غزہ جنگ میں اسرائیل کی مسلسل حمایت کے خلاف احتجاجاً اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ فلسطینی نژاد امریکی عیسائی طارق حبش نے کہا ہے کہ وہ مزید خاموش نہیں رہ سکتے کیونکہ غزہ میں بے …

Read More »

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی لاہور میں کینسر اسپتال بنانےکی منظوری

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں کینسر اسپتال بنانے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے مناواں اسپتال کا دورہ کیا، کینسر اسپتال کے لیے مجوزہ اراضی اور اسپتال کی عمارت کا معائنہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیرِ اعلیٰ کی …

Read More »

سیاسی میدان میں ٹی ٹوئنٹی کے میچ سے جان چھڑوانا ہوگی، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیاسی میدان میں ٹی ٹوئنٹی کے میچ سے جان چھڑوانا ہوگی، 5 سال کی میوزیکل چیئر سے ملک ترقی نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا ہے کہ دس سالہ پلاننگ کرنا ہوگی۔ اُنہوں نے کہا کہ امن، …

Read More »

‏9 مئی کا واقعہ خود بخود نہیں ہوا بلکہ اس کے پیچھے کئی سال اور مہینوں کی منصوبہ بندی ہے، طلال چوہدری

طلال چوہدری

فیصل آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏9 مئی کا دن خود بخود نہیں ہوا یہ سب کیا گیا ہے ، 9 مئی کے دن کے پیچھے کئی سال اور مہینوں کی منصوبہ بندی ہے عمران …

Read More »

ٹی ٹی پی کو ہمارے ایک ہمسایہ دوست ملک میں محفوظ پناہ گاہیں میسر ہیں، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی کو ہمارے ایک ہمسایہ دوست ملک میں محفوظ پناہ گاہیں میسر ہیں، وہ وہاں بیٹھ کر پلاننگ کرتے ہیں اور یہاں آکر بڑے آرام سے کارروائی کر ڈالتے ہیں۔ انہوں نے اس …

Read More »

عمران نیازی ریاست سےکھیل کھیل رہا ہے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی ریاست سےکھیل کھیل رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان میں ایک ایسا فسادی کھڑا ہوگیا …

Read More »

معاشی ڈویلپمینٹ کیلئے انرجی بنیادی اکائی ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ معاشی ڈویلپمینٹ کیلئے انرجی بنیادی اکائی ہے، انرجی کی کمی سے معیشت ترقی نہیں کر سکتی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ موجودہ دور میں کسی بھی شعبے کی ترقی کیلئے انرجی کی فراہمی ابتدائی ترقی کا …

Read More »

جس مقصد کے لیے یہ ملک حاصل کیا گیا آج بھی وہ خواب تشنہ تعبیر ہے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

ایبٹ آباد  (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس مقصد کے لئے ملک حاصل کیا گیا آج بھی وہ خواب تشنہ تعبیر ہے۔ فضل …

Read More »