Tag Archives: پشاور

وزیر مملکت مصدق ملک کی ہدایت پر گیس فراہمی بڑھادی گئی

گیس

اسلام آباد (پاک صحافت) جنرل منیجر سوئی ناردرن گیس تاج علی خان نے کہا ہے کہ وزیرمملکت مصدق ملک کی ہدایت پر گیس فراہمی بڑھادی ہے۔ جس کے بعد پشاور میں گیس سپلائی یومیہ 7 کروڑ کیوبک فٹ سے بڑھا کر ساڑھے 9 کروڑ کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کیجانب سے فاٹا کے 44 ارب کے فنڈز خورد برد کرنے کا انکشاف

خیبرپختونخوا

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے فاٹا کے 44 ارب کے فنڈز کی خورد برد کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قبائلی علاقے ضلع مہمند سے تعلق رکھنے والے سینیٹر ہلال الرحمن مہمند چیئرمین سینیٹ سٹینڈنگ کمیٹی سیفران نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

پاکستان میں امریکا کا سب سے بڑا مہرہ عمران خان ہے۔ ایمل ولی خان

ایمل ولی خان

پشاور (پاک صحافت) ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں امریکا کا سب سے بڑا مہرہ عمران خان ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ جو لوگ نیازی کو سپورٹ کر رہے ہیں، وہ کل بھی گناہ گار …

Read More »

بابر اعظم کراچی کنگز کو چھوڑ کر پشاور زلمی کا حصہ بن گئے

بابر اعظم

(پاک صحافت) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کا حصہ بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی نے بابر اعظم کی شمولیت کی تصدیق کردی ہے، سوشل میڈیا پر جاری بیان میں پشاور زلمی کی جانب سے بابر کو ٹیم میں …

Read More »

سود سے متعلق فیصلہ مولانا فضل الرحمان کی کوششوں سے ہوا۔ ترجمان

جے یو آئی

پشاور (پاک صحافت) ترجمان جے یو آئی کا کہنا ہے کہ سود سے متعلق حکومتی فیصلہ مولانا فضل الرحمان کی کوششوں سے ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (ف) کے ترجمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سودی نظام معیشت سے متعلق عدالتی فیصلے پر حکومتی …

Read More »

ملکی تعمیر و ترقی پاک فوج کے شہداء کی قربانیوں کے طفیل ممکن ہوئی۔ آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

پشاور (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ملکی تعمیر و ترقی پاک فوج کے شہداء کی قربانیوں کے طفیل ممکن ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پشاور کا دورہ کیا، …

Read More »

کوئٹہ سے پشاور تک جعفر ایکسپریس 20 نومبر سے بحال ہوگی

ریلوے

کوئٹہ (پاک صحافت) ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سے پشاور تک جعفر ایکسپریس 20 نومبر سے بحال ہوگی۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ سے پشاور تک جعفر ایکسپریس 20 نومبر سے بحال ہوگی جس کے لئے ٹکٹوں کی بکنگ شروع کردی گئی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ سے …

Read More »

خیبرپختونخوا کی پولیس پی ٹی آئی کی ونگ بن چکی ہے۔ ایمل ولی خان

ایمل ولی خان

پشاور (پاک صحافت) ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کی پولیس پی ٹی آئی کی ونگ بن چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی جی کے …

Read More »

حلقہ این اے 45 کرم میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل شروع

الیکشن

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 پر ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ شروع ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرم میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 پر ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو …

Read More »

دی لیجنڈ آف مولا جٹ 200 کروڑ کی دوڑ میں شامل

دی لیجنڈ آف مولا جٹ

(پاک صحافت) حال ہی میں ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولاجٹ نے سابقہ تمام فلموں کے ریکارڈ توڑ دئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے کمائی میں تمام پاکستانی فلموں کے ریکارڈ توڑتے ہوئے 200 کروڑ کی دوڑ میں شامل ہوگئی …

Read More »