Tag Archives: پراجیکٹ

چولستان میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بارش بڑھانے کا پائلٹ پراجیکٹ تیار کیا جائے، وزیر اعلیٰ پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ چولستان میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بارش بڑھانے کا پائلٹ پراجیکٹ تیار کیا جائے۔ انہوں نے کہا ہے کہ سولر واٹر پلانٹس سے انسانوں کے ساتھ جانوروں کو بھی پانی فراہم کیا جائے گا جبکہ پراجیکٹ کے امور …

Read More »

بچوں کے ساتھ رہنے سے روح کو سکون ملتا ہے، اداکار احسن خان

احسن خان

لاہور (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار احسن خان کا کہنا ہے کہ بچوں کے ساتھ رہنے سے روح کو سکون ملتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سکون اس لئے ملتا ہے کیوں کہ دراصل یہ ہمارے سب سے بڑے استاد ہیں کیونکہ ان سے ہم زندگی …

Read More »

معروف اداکارہ عالیہ بھٹ ہالی ووڈ میں انٹری کے لئے تیار

عالیہ بھٹ

ممبئی (پاک صحافت) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ ہالی ووڈ میں انٹری کے لئے تیار ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ ، جنہوں نے کچھ عرصہ پہلے بین الاقوامی ٹیلنٹ ایجنسی ولیم مورس اینڈیور سے معاہدہ کیا تھا اب وہ باقاعدہ ہالی ووڈ میں قدم رکھنے …

Read More »

سپر اسٹار ماہرہ خان جلد ہی آئی ایس پی آر کے پراجیکٹ میں کام کرتی نظر آئیں گی

ماہرہ خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی سپر اسٹار اداکاہ ماہرہ خان سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں کہ وہ جلد ہی آئی ایس پی آر کے پراجیکٹ میں کام کرتی نظر آئیں گی۔ دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین بھی ماہرہ خان کے آئی ایس پی آر پراجیکٹ کا حصہ بننے …

Read More »

اداکار یاسر حسین کا اپنی اہلیہ اقرا عزیز کو اپنے پراجیکٹ کا حصہ بنانے کا اعلان

یاسر حسین اقرا عزیز

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار اور ہدایتکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والے یاس حسین نے  اقرا عزیز کو اپنے پراجیکٹ کا حصہ بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اگلی بار اپنی اہلیہ و اداکارہ اقرا عزیز کو اپنے پراجیکٹ کا حصہ بنائیں …

Read More »

عوام کی خدمت کے لئے پیپلز پارٹی جیسا دل چاہئے، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صحافی ہمارا اچھا کام نہیں سامنے لاتے ، پیپلز پارٹی پاکستان کو اپنا گھر سمجھتی ہے، پورے ملک میں ترقیاتی کام کروائیں گے کراچی کے لئے 436 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے ہیں۔ ملیر میں عملی …

Read More »

سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبہ آمدنی بڑھائے گا: وزیر اعظم

سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبہ آمدنی بڑھائے گا

لاہور(پاک صحافت) لاہور میں گرین بزنس ڈسٹرکٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے میں خوشی ہورہی ہے، مشکل وقت سے نکلنے کے لیے ہٹ کر فیصلے کرنے پڑتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں …

Read More »