میزائل

پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی فائرنگ کا شاندار مظاہرہ

کراچی (پاک صحافت) پاک بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی فائرنگ کا شاندار مظاہرہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے میزائلوں نے کامیابی سے اہداف کو نشانہ بنایا۔ نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے بھی میزائل فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔

اس موقع پر نیول چیف نے پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر اظہار اطمینان کیا اور کہا کہ پاک بحریہ کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے