Tag Archives: پاکستان

پنجاب میں رمضان نگہبان پیکج کے تحت راشن کی تقسیم شروع

راشن

لاہور (پاک صحافت) پنجاب میں رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم شروع کر دی گئی ہے، راشن کی تقسیم میونسپل کمیٹی کا عملہ کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے شروع کیے جانے والے نگہبان رمضان پیکج میں تحصیل بھلوال کے 19 ہزار 882 مستحقین میں …

Read More »

وزیراعظم کی جانب سے گوادر میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 20 لاکھ امداد کا اعلان

شہباز شریف

گوادر (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 20 لاکھ امداد کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوادر میں متاثرین اور میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ مکمل تباہ مکان والے ہر خاندان کو ساڑے ساتھ …

Read More »

عسکریت پسندوں کے حملے 2 ایف سی اہلکار شہید

ایف سی

بنوں (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں باران ڈیم کے قریب عسکریت پسندوں کے حملے میں 2 ایف سی اہلکار شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردی کا افسوسناک واقعہ بنوں میں باران ڈیم کے قریب پیش آیا، جہاں عسکریت پسندوں کے حملہ کردیا۔ حملے کے نتیجے میں فرنٹیئر …

Read More »

الیکشن کمیشن کا سینیٹ کے عام انتخابات 3 اپریل کو کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کے عام انتخابات 3 اپریل کو کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے عام انتخابات کا شیڈول تیار کرلیا، سینیٹ انتخابات 3 اپریل کو کروانے کی تجویز دی گئی ہے۔ سینیٹ انتخابات کے شیڈول …

Read More »

عمر ایوب الیکشن ہار کر دماغی توازن کھو بیٹھے ہیں۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ عمر ایوب الیکشن ہار کر دماغی توازن کھو بیٹھے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمی بخاری نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمر ایوب حد میں رہیں، مریم …

Read More »

اسحاق ڈار خزانہ، خواجہ آصف کو وزیر دفاع بنائے جانے کا امکان

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ میں اسحاق ڈار خزانہ، خواجہ آصف کو وزیر دفاع بنائے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کیلئے غور و غوض شروع کردیا ہے، تین مراحل میں کابینہ تشکیل دی جائے گی پہلے مرحلے میں اسحاق ڈار …

Read More »

نگراں وفاقی کابینہ کو سبکدوش کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں 25 رکنی نگراں وفاقی کابینہ کو سبکدوش کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تمام 25 وفاقی وزرا، معاونین اور مشیر سبکدوش ہوگئے ہیں، کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے سبکدوش ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے عہدے سے سبکدوش …

Read More »

صدارتی انتخاب میں ق لیگ اور آئی پی پی کا آصف زرداری کو ووٹ دینے کا فیصلہ

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ق نے آصف علی زرداری کیلئے بطور صدر مملکت حمایت کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی صدارتی الیکشن کیلئے تشکیل دی گئی کمیٹی کے ارکان صدر استحکام پاکستان عبدالعلیم خان کی رہائش گاہ پہنچے اور صدارتی …

Read More »

سینیٹ میں خوراک کیلئے جمع فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے کیخلاف قرارداد پیش

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ میں خوراک کیلئے جمع فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے کیخلاف قرارداد پیش کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین مرزا آفریدی کی زیر صدارت ہوا۔ جس میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر افنان اللہ نے خوراک کے لئے جمع ہونے والے فلسطینیوں پر …

Read More »

الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد کردی

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج بروز پیر الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل اور دیگر کی درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ فیصلہ آئین کے آرٹیکل 53 کی شق 6 اور …

Read More »