Tag Archives: پاکستان

دہشتگردوں کا پولیس وین پر دستی بم سے حملہ، تین اہلکار زخمی

پولیس

ڈی آئی خان (پاک صحافت) دہشت گردوں نے انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس وین پر دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم ملزمان نے انسداد پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس وین پر موسی زئی …

Read More »

حکومت کا بے روزگار نوجوانوں کو 25 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دینے کا اعلان

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے بے روزگار نوجوانوں کو ماہانہ پچیس ہزار روپے وظیفہ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 30 ہزار بے روزگار گریجویٹ نوجوانوں کے لیے باصلاحیت …

Read More »

شہید بھٹو نے ملک کو پہلا متفقہ آئین اور جوہری پروگرام دیا، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ذوالفقار علی بھٹو کے 95ویں یوم پیدائش کے موقع پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ بھٹو ایک نظریہ ہے، جسے مٹانے کی کوشش کرنے والے تاریخ میں بےنام و نشان خاک بن گئے، بھٹو کا نام …

Read More »

قائد عوام 43 سال قبل عدالتی قتل کے بعد بھی عوام کے دلوں پر حکمرانی کر رہے ہیں، آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد  (پاک صحافت) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے ذوالفقار علی بھٹو کی 95ویں یوم پیدائش پر کہا ہے کہ قائد عوام 43 سال قبل عدالتی قتل کے بعد بھی عوام کے دلوں پر حکمرانی کر رہے ہیں۔ قائد عوام نے عوام کو عزت سے سر اٹھا کر …

Read More »

ملک بھر کے مدارس اسلامی تعلیمات کے فروغ کا اہم ذریعہ ہیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

ژوب (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے مدارس اسلامی تعلیمات کے فروغ کا اہم ذریعہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دورہ بلوچستان کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے اتحاد تنظیمات مدارس کے وفد سے ملاقات کی اور علما کی خدمات کو سراہا۔ وفد سے …

Read More »

پی ٹی آئی کا وائٹ پیپر چور مچائے شور جیسا ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا وائٹ پیپر چور مچائے شور جیسا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وہ لوگ ہیں جو 4 سال …

Read More »

پاکستان نے اسرائیلی وزیر کا مسجد اقصی کے دورے کو اشتعال انگیز قرار دیدیا

دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصی کے دورے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے اشتعال انگیز دورہ قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مسجد الاقصی دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے انتہائی قابل …

Read More »

پارلیمنٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے دو دہشتگرد گرفتار

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے پارلیمنٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پارلیمنٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے دو مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق مبینہ ملزمان …

Read More »

وفاقی حکومت کا جلد منی بجٹ لانے کا فیصلہ

منی بجٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے معیشت کی بحالی کا منصوبہ تیار کرلیا اور جلد ہی قومی اسمبلی سے منی بجٹ منظور کرایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے معیشت کی بحالی کے 10 سالہ جامع مجوزہ منصوبے کے مطابق ٹارگیٹڈ سبسڈی صرف کم آمدن طبقے …

Read More »

مریم اورنگزیب کا اداکاراؤں کی کردار کشی کرنے والے عناصر کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب نے اداکاراؤں کی کردار کشی کرنے والے عناصر کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدتمیزی، بدتہذیبی اور کردار کشی کی غلیظ مہم کا کلچر پھیلانے والوں کی …

Read More »