Tag Archives: پاکستان

وزیراعظم کی سحر و افطار میں شہریوں کو گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سحر و افطار میں شہریوں کو گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماہ صیام میں گیس کی لوڈشیڈنگ پر وزیراعظم شہباز شریف حکام پر برس پڑے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں کراچی میں دوران …

Read More »

سپریم کورٹ کا مطلب صرف چیف جسٹس نہیں بلکہ تمام ججز اور ادارہ ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا مطلب صرف چیف جسٹس نہیں بلکہ تمام ججز اور ادارہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں ہونے والی قانون سازی خوش آئند ہے، …

Read More »

1973ء کے آئین کی اصل شکل میں بحالی ہمارا نصب العین ہے۔ راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ 1973ء کے آئین کی اصل شکل میں بحالی ہمارا نصب العین ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 10 اپریل کو 73ء کے آئین کی گولڈن جوبلی …

Read More »

بغاوت پر اکسانے کے الزام میں حسان نیازی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

حسان نیازی

نوشہرہ (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے رہنما حسان نیازی کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوشہرہ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتاری …

Read More »

پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی فائرنگ کا شاندار مظاہرہ

میزائل

کراچی (پاک صحافت) پاک بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی فائرنگ کا شاندار مظاہرہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے میزائلوں نے کامیابی سے اہداف کو نشانہ بنایا۔ نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے بھی میزائل فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔ اس …

Read More »

چین کا سی پیک اور اقتصادی ترقی کیلیے پاکستان کیساتھ مل کر کام کرنے کا عزم

چین پاکستان

بیجنگ (پاک صحافت) چین نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری کی اعلی معیار کی تعمیر و ترقی اور پائیدار سماجی اقتصادی ترقی کے لیے پاکستان کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چینی دارالحکومت بیجنگ میں معمول کی بریفنگ کے دوران وزارت خارجہ کی ترجمان ماو ننگ …

Read More »

فیٹف کے بعد پاکستان کے نام ایک اور بڑی کامیابی

ایف اے ٹی ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) ایف اے ٹی ایف کی طرف سے پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کے بعد اب یورپین کمیشن نے بھی ہائی رسک ممالک کی فہرست میں سے پاکستان کا نام نکال دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یورپی کمیشن نے ہائی رسک ممالک کی فہرست میں …

Read More »

گورنر سندھ کا خواتین کو مفت مہندی اور چوڑیاں دینے کا اعلان

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے خواتین کو مفت مہندی اور چوڑیاں دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری جو اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد سے ہی عوامی سطح پر فعال کردار ادا کر رہے ہیں اور اکثر اوقات عوام میں گھل مل …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

شہبازشریف خالد مقبول صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم سے ایم کیو ایم کے وفد نے ایک اہم ملاقات ہے جس میں کراچی کے مسائل سے انہیں آگاہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ وفد میں …

Read More »

وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات

اسحاق ڈار یو اے ای

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم نے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔ وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں شخصیات نے …

Read More »