Tag Archives: پاکستان

شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 22 اپریل کو ہوگی

مولانا عبدالخبیر آزاد

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں کہیں بھی شوال المکرم 1444ھ کا چاند نظر نہیں آیا، پاکستان میں عید الفطر بروز ہفتہ 22 اپریل کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے چاند نظر نہ آنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس …

Read More »

پاکستان نے روس سے خام تیل کا پہلا کارگو جہاز منگوانے کا آرڈر دیدیا

خام تیل

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے روس سے خام تیل کا پہلا کارگو جہاز منگوانے کا آرڈر دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکام وزارت پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ روسی تیل کا پہلا کارگو بطور ٹیسٹ منگوایا جا رہا ہے، پہلا کارگو آنے سے سستے تیل کی خریداری کے معاہدے کا …

Read More »

عدلیہ آئین کی تشریح کرسکتی ہے لیکن ری رائٹ نہیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عدلیہ آئین کی تشریح کرسکتی ہے لیکن ری رائٹ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آئین پاکستان 1973 کی موبائل ایپ کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کے ڈیجیٹل ایپ پر …

Read More »

بیک ڈور سے ون یونٹ لاگو کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بیک ڈور سے ون یونٹ لاگو کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف 3 لوگوں کو 14 …

Read More »

دہشتگردوں اور فتنہ پھیلانے والوں سے مذاکرات نہیں ہوتے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں اور فتنہ پھیلانے والوں سے مذاکرات نہیں ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور مرکزی چیف آرگنائزر مریم نواز نے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »

عمران خان لیڈر نہیں بلکہ اچھے سیلزمین ہیں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) ن لیگی رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان لیڈر نہیں بلکہ اچھے سیلزمین ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل میں طلال چوہدری نے کہا ہے کہ فواد چوہدری …

Read More »

ہم لین دین کے مذاکرات کیلئے تیار نہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہم لین دین کے مذاکرات کے لیے تیار نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یہ بات درست ہے کہ الیکشن کے بارے میں سپریم کورٹ کوئی بھی فیصلہ کر سکتی …

Read More »

51 فیصد افراد کی الیکشن ایک ساتھ کروانے کی حمایت

انتخابات

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں 51 فیصد افراد نے الیکشن ایک ساتھ کروانے کی حمایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ نے عوام کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔ سروے میں 35 فیصد پاکستانیوں نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے …

Read More »

ملک بھر میں انتخابات ایک وقت میں ہونے چاہئیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں انتخابات ایک وقت میں ہونے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر محنت سندھ سعید غنی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین میں تمام اداروں کے اختیارات لکھے ہیں، مسائل تب ہوتے ہیں جب کوئی …

Read More »

ماضی میں بندوق کے سامنے اور آج ہتھوڑے کے سامنے مذاکرات کروائے جا رہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ماضی میں بندوق کے سامنے اور آج ہتھوڑے کے سامنے مذاکرات کروائے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کہہ …

Read More »