Tag Archives: پاکستان

چیف الیکشن کمشنر فیصل ووڈا پر برہم

فیصل ووڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل ووڈا کی نااہلی کیس کی سماعت کے دوران چیف الیکشن کمشنر فیصل ووڈا پر برہم ہوگئے۔ انہوں نے سماعت کے دوران تحریک انصاف کے رہنما کو کھری کھری سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے امریکی …

Read More »

ڈسکہ ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کی دھاندلی ثابت ہوگئی

انتخابات

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈسکہ ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کی جانب سے دھاندلی کا شک اب یقین میں بدل گیا ہے۔ عوامی سطح پر حکومتی دھاندلی اب ثابت ہوچکی ہے جس کی گواہی حلقے کی عوام کی اکثریت نے بھی دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسکہ ضمنی انتخاب …

Read More »

ملکی تاریخ میں بدترین آمر نے بھی وہ کام نہیں کیا جو حکومت کررہی۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پی پی رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ حکومت آئینی تصادم کی طرف جارہی ہے جو ملک کے لئے کسی بھی صورت نیک شگون نہیں۔ الیکشن کمیشن کے ممبران بھی حکومت کے انتخاب شدہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے ایک …

Read More »

عمران خان کا متبادل تیار کیا جارہا، مریم نواز کا انکشاف

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے انکشاف کیا ہے کہ اس وقت عمران خان کی طاقت اور مقبولیت میں روز بروز کمی آرہی ہے جس کی وجہ سے ان کے متبادل کسی اور کو تیار کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے …

Read More »

ملک میں حقیقی تبدیلی جماعت اسلامی ہی لائے گی۔ سراج الحق

سراج الحق

کوئٹہ (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کے عدالتی اور سیاسی نظام میں حقیقی تبدیلی ہماری جماعت ہی لائے گی۔ ہم عمران خان کی طرح کھوکھلے نعرے اور جھوٹے وعدے نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں ایک تقریب سے خطاب …

Read More »

یااللہ! میرے ملک کو کس کی نظر لگ گئی

پاکستان

(پاک صحافت) آج سے چند سال قبل پاکستان تعمیر و ترقی کی جانب گامزن تھا۔ قومی ادارے بحال ہونے لگے تھے۔ عوام میں خوشحالی پھیلنے لگی ہے۔ دنیا کا سب سے بڑا اقتصادی منصوبہ پاک چین راہداری کا آغاز ہونے لگا تھا۔ صنعت کار دوبارہ سرمایہ کاری میں مصروف تھے۔ …

Read More »

سعودی عرب دنیا میں اسلحہ خریدنے والوں میں سرفہرست

ہتھیار

تہران {پاک صحافت} یمن میں جنگ اور شام اور عراق میں دہشت گردوں کی حمایت جاری رکھنے کے ساتھ ہی حالیہ برسوں میں سعودی رہنما دنیا کا سب سے بڑا اسلحہ خریدار بن چکے ہیں۔ جبکہ امریکہ نے سب سے بڑے اسلحہ بیچنے والے کی حیثیت سے اپنے حریفوں سے …

Read More »

عمران خان کیخلاف پی ٹی آئی کے بانی رکن بھی میدان میں آگئے

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی نااہلی اور اداروں کو سیاسی انتقام کے لئے استعمال کرنے کے خلاف اب پی ٹی آئی کے بانی رکن بھی عمران خان کے خلاف میدان میں آگئے ہیں۔ اکبر ایس بابر نے سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حکومت کے خلاف نوٹس …

Read More »

کسان اتحاد کیجانب سے بھی حکومت کیخلاف لانگ مارچ کا اعلان

کسان اتحاد

اوکاڑہ (پاک صحافت) کسان اتحاد نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے پنجاب کے مختلف علاقوں سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کی دھمکی دی ہے۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ حکومت ہمارے مسائل حل کرنے میں مکمل ناکام ہوگئی ہے ہمارے پاس اب احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ …

Read More »

نیب انتقامی کارروائیوں کے بجائے اپنی ذمہ داریوں پر توجہ دے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو نیب اپنی ذمہ داریوں کو ادا کرنے کے بجائے سیاسی کارروائیوں میں مصروف ہے۔ نیب کو اپنی ذمہ داریوں پر توجہ دینی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات …

Read More »