Tag Archives: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ

پیپلزپارٹی اپوزیشن جماعتوں کیساتھ مل کر چلنا چاہتی ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی تمام اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر چلنا چاہتی ہے جبکہ پی ڈی ایم بنانے والوں میں پی پی پی بھی شامل ہے۔ کچھ جماعتیں اتحاد میں دراڑیں ڈالنے کی کوشش کررہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی سیکریٹری …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کا گھر جانا ناگزیر ہوچکا ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری سمیت دیگر مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے پی ٹی آئی حکومت کا گھر جانا ناگزیر ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور آفتاب شیرپاو کے …

Read More »

پی ڈی ایم کا مقصد مفاد یا اقتدار نہیں۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا مقصد مفاد یا اقتدار کا حصول نہیں بلکہ پورے سسٹم میں تبدیلی ہمارا مقصد ہے۔ اس مقصد کے لئے تمام اپوزیشن جماعتیں متحد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم …

Read More »

ایک دوسرے پر تنقید سے حکومت کو فائدہ ہوگا، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلپز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) جماعتں کے لئے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ایک دوسرے پر تنقید کرنے سے حکومت کو فائدہ ہوگا،   ہم  چاہتے کہ چاہوں گا پی ڈی ایم کا اتحاد برقرار رہے اور اسے …

Read More »

مریم نواز اور حمزہ شہباز سے مولانا فضل الرحمن کی اہم ملاقات

مریم حمزہ مولانا

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز اور حمزہ شہباز سے سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ مولانا فضل الرحمن نے جاتی امرا میں ایک اہم ملاقات کی ہے۔ جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن مسلم لیگ …

Read More »

آئین کی بالادستی کے بغیر مسائل کا حل ممکن نہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

لاہور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں آئین و قانون کی بالادستی کے بغیر تعمیر و ترقی اور مسائل کا حل ممکن نہیں۔ حکومت کو سب سے پہلے آئینی دائرے کے تحت اپنی ذمہ داریوں کو ادا کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

پی ڈی ایم پاکستانی عوام کی حقیقی ترجمان ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

لاہور (پاک صحافت) حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اس وقت پاکستانی عوام کی حقیقی ترجمان جماعت ہے۔ مسائل و مشکلات میں گھری عوام کی نظریں پی ڈی ایم کی طرف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے …

Read More »

اپوزیشن اتحاد کو توڑنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، لیکن ہم بھی بچے نہیں، پی ڈی ایم سربراہ

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ  اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کو توڑنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، لیکن ہم بھی بچے نہیں ہیں۔ پی ڈی  ایم کو توڑنے کی کوئی بھی سازش …

Read More »

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ ملتوی

پی ڈی ایم

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ڈی ایم کا اہم اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ جس کے بعد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چھبیس مارچ کو ہونے والے لانگ مارچ کو ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی تمام جماعتیں استعفوں پر متفق

حکومتی اتحاد

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے۔ جس میں ملکی سیاسی معاملات سمیت مختلف مسائل پر گفتگو کا سلسلہ جاری ہے۔ تمام جماعتوں کے قائدین اپنا اپنا نکتہ نظر بیان کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے …

Read More »