Tag Archives: پاکستان پیپلز پارٹی

عمران خان ضیا الحق اور مشرف بننے کی کوشش کر رہا ہے ، نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر سینیٹر  نثار کھوڑو نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نیازی کو آڑے ہاتھوں لے لیا، نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ عمران خان ضیا الحق اور مشرف بننے کی کوشش کر رہا ہے، پیپلز پارٹی نے ضیا الحق اور مشرف …

Read More »

سلیکٹڈ راج ختم ہوچکا ہے، میڈیا کو سب سے زیادہ خوش ہونا چاہئیے، بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آپ اپنی آزادی کو انجوائے کررہے ہیں، سلیکٹڈ راج ختم ہوچکا ہے، میڈیا کو سب سے زیادہ خوش ہونا چاہئیے،

Read More »

پی ٹی آئی نہ بتائے کہ کب الیکشن کروانے ہیں ہم بتائیں گے کہ کب الیکشن ہوں گے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے پی ٹی آئی کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نہ بتائے کہ کب الیکشن کروانے ہیں ہم بتائیں گے کہ کب الیکشن ہوں گے۔ فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ہم پہلے …

Read More »

آج اسپیکر کی کرسی پر ایک جمہوری کارکن کو دیکھ ہماری امید جاگ گئی، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری  نے  راجہ پرویز اشرف کے اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی میں آج آئینی پروسیس مکمل ہوا اور نئے اسپیکر بلا مقابلہ منتخب ہوئے، آج اسپیکر کی کرسی پر ایک جمہوری کارکن …

Read More »

آصف زرداری نے عمران خان کو بے نقاب کر دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر آصف علی زرداری نے عمران خان کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی پراپیگنڈہ مشینری بہت مضبوط ہے گولڈ سمتھ فیملی آج بھی اسے سپورٹ کرتی ہے زیک گولڈسمتھ نے کچھ دن پہلے عمران خان کی کھلم کھلا سپورٹ کی وہ …

Read More »

پیپلز پارٹی کا وزیر اعظم کے لئے شہباز شریف کی حمایت کا اعلان

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیر اعظم کے لئے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی حمایت کا اعلان کر دیا۔بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی وزیراعظم کے لئے پیر کو شہباز شریف کی حمایت کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول …

Read More »

عمران خان کے مایوس کن اقدامات اب انہیں بچا نہیں سکتے، بلاول بھٹو زرداری

پی پی چیئرمین

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  عمران خان کے مایوس کن اقدامات اب انہیں بچا نہیں سکتے۔ پی چیئرمین نے کہا کہ عمران کی حکومت جاچکی، سلیکٹڈ راج ختم ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

عمران خان آئین توڑنے کے مجرمین کا سرغنہ اور سرپرست ہے، نیر بخاری

نیر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ  عمران خان آئین توڑنے کے مجرمین کا سرغنہ اور سرپرست ہے۔ انہوں  نے کہا کہ  آئین توڑنے والے اور مددگاروں کی سزا آئین میں واضح ہے۔ تفصیلات  کے مطابق سید نیر حسین …

Read More »

پاکستان کے اکثریتی ججز اور ہماری سوچ ایک ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری   نے کہا  ہے کہ سپریم کورٹ کے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ پر ازخود نوٹس لینے کا مطلب سنجیدہ معاملہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے اکثریتی ججز اور ہماری سوچ ایک ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان …

Read More »

فیصلہ عوام نے کرنا ہے کہ عمران خان کی انا زیادہ اہم ہے یا آئینِ پاکستان، بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فیصلہ عوام نے کرنا ہے کہ عمران خان کی انا زیادہ اہم ہے یا آئینِ پاکستان۔

Read More »