Tag Archives: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی

عوام دھوکہ دہی پر مبنی لنکس سے متعلق خبردار رہیں، پی ٹی اے

پی ٹی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے عوام کو دھوکہ دہی پر مبنی لنکس سے متعلق خبردار کردیا۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا اور واٹس ایپ کے ذریعے فشنگ لنکس بھیجے جارہے ہیں۔ پی ٹی اے (پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی) کے …

Read More »

سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد دیکھنے پر ایف آئی اے یا پی ٹی اے کو اطلاع کریں، پی ٹی اے

پی ٹی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد دیکھنے پر ایف آئی اے یا پی ٹی اے کو اطلاع کریں۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ نفرت انگیز مواد کی سزا 7 سال قید اور جرمانہ یا دونوں ہو …

Read More »

ملک بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس تاحکم ثانی معطل رہیں گی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے واضح کردیا کہ ملک بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس تاحکم ثانی معطل رہیں گی۔ خیال رہے کہ ملک میں انٹرنیٹ بندش کا آج تیسرا روز ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب …

Read More »

ملک میں انٹرنیٹ کی بندش غیر معینہ مدت کے لیے ہے، پی ٹی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک  بھر میں انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا مؤقف سامنے آگیا۔ پی ٹی اے کے مطابق انٹرنیٹ کی بندش غیر معینہ مدت کے لیے ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں انٹرنیٹ بندش کے حوالے سے پاکستان ٹیلی …

Read More »

ٹیلی کام صارفین کی سہولت کیلئے موبائل ایپ متعارف

موبائل

اسلام آباد (پاک صحافت) ٹیلی کام صارفین کو مزید سہولت فراہم کرنے کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن  اتھارٹی(پی ٹی اے) نے صارف دوست کمپلینٹ منیجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) موبائل ایپلیکیشن متعارف کردیا۔ پی ٹی اے کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یہ ایپ اینڈرائیڈ (گوگل پلے) اور آئی او …

Read More »

پی ٹی اے کی جانب سے 3 ماہ میں 7 ہزار 647 مختلف ویب سائٹس بلاک

پی ٹی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی اے حکام کے مطابق ادارے نے تین ماہ میں 7 ہزار 647 ویب سائٹس بلاک کیں، جن میں اسلام مخالف ایک ہزار 104 ویب سائٹس بلاک کی گئیں، فرقہ وارانہ مواد والی 3 ہزار ویب سائٹس بلاک کی گئیں اور چائلڈ پورنو گرافی سے …

Read More »

پی ٹی اے نے ایک بار پھر ملک میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی

ویڈیو شیئرنگ ایپ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے معروف شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ‘ٹک ٹاک’ پر ایک بار پھر ملک میں پابندی لگا دی۔ پی ٹی اے سے جاری بیان کے مطابق پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 کی متعلقہ دفعات کی روشنی میں …

Read More »

بغیر رضامندی کے کسی صارف کے فون میں ویلیو ایڈڈ خدمات نہ دی جائیں، پی ٹی اے

پی ٹی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے پاکستان میں موجود تمام سم نیٹ ورکس کمپنیوں کو ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا ہے، پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ ہدایت نامہ کے مطابق صارف کی مرضی کے بغیر اس کے فون …

Read More »