Tag Archives: ٹی وی

جمعہ کو نصراللہ کی تقریر کے بعد کیا ہوگا؟

نصر اللہ

پاک صحافت عربی زبان کے ایک میڈیا نے لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کی تقریر کا حوالہ دیتے ہوئے اس پر تنقید کرنے سے پہلے اس کا تجزیہ کیا ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق آج رائے الیوم نے ایک مضمون میں لبنان کی حزب اللہ کے …

Read More »

ہم تھیٹر کے ذریعے معاشرے کی اصلاح کرسکتے ہیں لیکن ہم نے ایسا نہیں کیا،  سہیل احمد

لاہور (پاک صحافت) پاکستان ڈرامہ اور اسٹیج انڈسٹری سے وابستہ سینئر اداکار، میزبان اور کامیڈین سہیل احمد کا کہنا ہے کہ ہم تھیٹر کے ذریعے معاشرے کی اصلاح کرسکتے ہیں لیکن ہم نے ایسا نہیں کیا بلکہ جس طرح کی چیزیں تھیٹر میں کی گئی وہ پھانسیاں لگنے کے قابل …

Read More »

آج ملک میں جو ہو رہا ہے 80 فیصد ذمہ دار عدالتیں ہیں، خورشید شاہ

خورشید شاہ

کراچی (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ  آج ملک میں جو ہو رہا ہے 80 فیصد ذمہ دار عدالتیں ہیں۔ خورشید شاہ نے الیکشن سے متعلق کہا کہ  دعا ہے کہ الیکشن نومبرتک ہوجائیں، حلقہ بندیوں میں 3 چار ماہ تو لگیں …

Read More »

اگر ہم ہر چیز میں اللہ کا شکر ادا کریں تو مہنگائی  کبھی مہنگائی نہیں لگے گی، شہروز سبزواری

لاہور (پاک صحافت) اداکار شہروز سبزواری کا کہنا ہے کہ مہنگائی بڑھ رہی ہے لیکن اگر ہم ہر چیز میں اللہ کا شکر ادا کریں تو مہنگائی  کبھی مہنگائی نہیں لگے گی۔ اداکار نے اپنی بات پر خود ہی عوامی رائے کے پیش نظر وضاحت بھی  پیش کی اور کہا …

Read More »

پیمرا نے عمران خان کی تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر پابندی عائد کردی

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے عمران خان کی تقاریر، بیانات، براڈ کاسٹ اور ٹیلی کاسٹ پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیمرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ٹی وی چینلز عمران خان کا براہ راست، ریکارڈڈ بیان اور تقاریر …

Read More »

یوٹیوب کی جانب سے اشتہارات پر مبنی ٹی وی چینل اسٹریمنگ کی سروس کی آزمائش

یوٹیوب

کیلیفورنیا (پاک صحافت) یوٹیوب کی جانب سے اشتہارات پر مبنی ٹی وی چینل اسٹریمنگ کی سروس کی آزمائش کی جارہی ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق یوٹیوب کی جانب سے میڈیا کمپنیوں سے بات چیت کی جارہی ہے تاکہ ان کے ٹی وی چینلز کے شوز اور فلمیں …

Read More »

شاہ رخ خان کو فیفا ورلڈ کپ کا فائنل میچ دیکھتے ہوئے اپنی والدہ مرحومہ کی یاد آ گئی

شاہ رخ خان

ممبئی (پاک صحافت) بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان کو فیفا ورلڈ کپ کا فائنل میچ دیکھتے ہوئے اپنی والدہ مرحومہ کی یاد آ گئی۔ یاد رہے کہ فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد فرانس کو پنالٹیز پر شکست دے کر ارجنٹینا …

Read More »

پاکستان کے نامور فنکار اسماعیل تارا انتقال کر گئے

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کے نامور فنکار اسماعیل تارا انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق اسماعیل تارا کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ اسماعیل تارا نے متعدد ڈراموں، فلموں اور تھیٹر میں لازوال کردار ادا کیے۔ تفصیلات کے مطابق ان کے معروف ترین کامیڈی شوز میں ‘ففٹی ففٹی’ …

Read More »

مہوش حیات کو شادی کے لیے ’گورا‘ چاہیے، ہمایوں سعید کا انکشاف

ہمایوں سعید

کراچی (پاک صحافت) پاکستان انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے انکشاف کیا ہے کہ مہوش حیات کو شادی کے لیے ’گورا‘ چاہیے۔ ہمایوں سعید نے کہا کہ ’مہوش حیات، ہر وقت انہیں کہتی ہیں کہ شادی کے لیے گورا چاہیے‘۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں مہوش حیات، ہمایوں …

Read More »

سامسنگ کی جانب سے دنیا کا پہلا 240 ہرٹز، فورکے گیمنگ مانیٹر فروخت کے لیےپیش

گیمنگ مانیٹر

کراچی (پاک صحافت) سام سنگ نے دنیا کا پہلا فورکے گیمنگ مانیٹر فروخت کے لیے پیش کردیا ہے جس کا ریفریش ریٹ 240 ہرٹز ہے اور اس کا ہم پلہ دور دور تک موجود نہیں۔ کمپنی کے مطابق اسے اوڈیسی نیو جی ایٹ کا نام دیا گیا ہے جو انتہائی …

Read More »