Tag Archives: ویڈیو

مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کے ایکٹو صارفین کی تعداد ایک ارب سے زائد ہوگئی

ٹک ٹاک

اسلام آباد (پاک صحافت) مختصر ویڈیو شیئرنگ کی مقبول ایپ ٹک ٹاک نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر دیا،  خیال رہے کہ ٹک ٹاک کے فعال صارفین کی تعداد ایک ارب ہوگئی۔  یاد رہے کہ ٹک ٹاک دنیا بھر کے نوجوانوں  کی پسندیدہ ایپ بنتی جا رہی ہے اور …

Read More »

محمد زبیر کی ویڈیو لیک کرنا انتہائی شرمناک عمل ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ نے محمد زبیر کی ویڈیو لیک کرنے کے عمل کو انتہائی شرمناک قرار دیتے ہوئے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ مجھے نہیں پتہ کہ ویڈیو کے معاملے پر محمد زبیر …

Read More »

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

حریم شاہ

کراچی (پاک صحافت) ٹک ٹاک  اسٹار حریم شاہ کی طبیعت ناساز ہوگئی، جس کی وجہ سے انہیں اسپتال میں ایڈمٹ کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ حریم شاہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ اسپتال میں موجود ہیں اور وارڈ کے …

Read More »

عائزہ خان کی جانب سے شادی کے 7 سال مکمل ہونے پر خوشیوں بھرا پیغام

عائزہ خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری معروف اداکارہ عائزہ خان کی شادی کو 7 سال مکمل ہو چکے ہیں، عائزہ خان نے شادی کی ساتویں سالگرہ کا کیک کاٹتے ہوئے خوشیوں بھر پیغام شیئر کردیا۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ ’مجھے یقین نہیں آتا کہ یہ 7 سال کیسے گزر …

Read More »

آزادکشمیر انتخابات میں دھاندلی کی ویڈیو مریم نواز نے ٹوئٹر پر شیئر کردی

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے آزاد کشمیر کے ایک پولنگ اسٹیشن پر ہونے والی دھاندلی اور جعلی ووٹ کاسٹ کرنے کی ویڈیو اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر شیئر کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو …

Read More »

صحافی ندیم ملک کا ایف آئی اے میں پیش ہونے اور ضمانت کرانے سے انکار

ندیم ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) صحافی ندیم ملک نے ایف آئی اے میں پیش ہونے اور ضمانت کرانے سے بھی انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے گرفتار کرکے اپنا شوق پورا کریں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف صحافی ندیم ملک نے 28 اپریل کو اپنے شو میں دعویٰ کیا …

Read More »

فیصل قریشی لائیو شو کے دوران ٹک ٹاکرز پر پھٹ پڑے ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اداکار

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی لائیو شو کے دوران ٹک ٹاکرز پر پھٹ پڑے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہورہی ہے۔ خیا ل رہے کہ نجی ٹی وی چینل پر نشر ہونے والے شو میں فیصل قریشی بطورِ …

Read More »

اب سےانسٹاگرام فوٹو شیئرنگ ایپ نہیں رہے گی، سربراہ انسٹاگرام

انسٹاگرام

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سماجی رابطوں کی مقبول ترین ایپلی کیشن انسٹاگرام صارفین کے لیے بیک وقت کئی فیچرز  پر کام کر رہا ہے تاہم ممکن ہے جلد ہی ایپ پر فوٹو  شیئرنگ نہیں کی جا سکے گی۔ اس حوالے سے انسٹاگرام کے سربراہ  ایڈم موزیری نے کہا ہے کہ اب …

Read More »

ٹک ٹاک میں بڑی تبدیلی، 3 منٹ کی ویڈیو اپلوڈ کرنے کی سہولت متعارف

ویڈیو شیئرنگ ایپ

بیجنگ (پاک صحافت) نوجوانوں کی مقبول ترین شارٹ ویڈیو شیئر نگ ایپ ٹک ٹاک میں بڑی تبدیلی کر دی گئی ہے، کمپنی کے مطابق  اب تک ٹک ٹاک میں ایک منٹ سے زیادہ طویل پوسٹ نہیں کی جاسکتی تھی مگر اب یہ دورانیہ 3 منٹ کا کردیا گیا ہے۔ طویل …

Read More »

حکومت نیب چیئرمین کو بلیک میل کرکے سیاسی انتقام کیلئے استعمال کررہی۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ حکومت نیب چیئرمین کو بلیک میل کرکے سیاسی مخالفین کے خلاف استعمال کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے پاس چیئرمین نیب جاوید …

Read More »