Tag Archives: ویڈیو کالنگ

ایکس (ٹوئٹر) میں بہت جلد ویڈیو کالنگ فیچر متعارف کرانے کا امکان

(پاک صحافت) ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) کی چیف ایگزیکٹو لینڈا یاکارینو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں بہت جلد ویڈیو کالز کے فیچر کو متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران ایکس کی چیف ایگزیکٹو نے کہا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں ویڈیو …

Read More »

فیس بک کی جانب سے 2 نئی ویڈیو کالنگ پورٹل ڈیوائسز متعارف

فیس بک ڈیوائس

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک کی جانب سے 2 نئی ویڈیو کالنگ پورٹل ڈیوائسز متعارف کرائی گئی ہیں،  کمپنی کے مطابق دونوں ڈیوائسز مختلف ممالک میں ابھی پری آرڈر میں دستیاب ہوں گی جبکہ انہیں 19 اکتوبر صارفین تک پہنچایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پورٹل گو اور اپ ڈیٹڈ …

Read More »

ویڈیو کالنگ کے حوالے سے ٹیلی گرام کا زبردست فیچر

روسی ایپ

سان فرانسسکو (پاک صحافت) دنیا کی مقبول میسجنگ ایپ ٹیلی گرام نے ویڈیو کالنگ کے حوالے سےنیا زبردست فیچر متعارف کرا دیا ہے،  ٹیلی گرام انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ٹیلی گرام نے اینڈرائیڈ کے تازہ ترین ورژن میں 0.5x, 1.5x and 2x  کی رفتار سے ویڈیو کو چلانے کے …

Read More »

ڈیسک ٹاپ واٹس ایپ صارفین کے لئے بڑی سہولت متعارف

واٹس ایپ ڈیسک ٹاپ

نیو یارک (پاک صحافت) آڈیو اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ صارفین کو اچھی خبر سناتے ہوئے بڑی سہولت پیش کر دی۔ کمپنی کے مطابق اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین ڈیسک ٹاپ پر آڈیو ویڈیو کال کرسکیں گے۔ واٹس ایپ کے مطابق اب …

Read More »

ڈیسک ٹاپ واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کے لئے خوشخبری، کال کی سہولت پیش

واٹس ایپ

سان فرانسسكو (پاک صحافت)  میسجنگ اور کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ ورژن کے لئے بھی کالنگ کی سہولت متعارف کرا دی ہے،  کمپنی کے مطابق  واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ کے لیے آڈیو اور ویڈیو کال کی سہولت پیش کردی ہے۔ چار ماہ قبل دسمبر …

Read More »

فیس بک نے ٹک ٹاک کی طرز پر نئی ایپ لانچ کردی

فیس بک

سان فرانسسکو (پاک صحافت) سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے گانوں کے شوقین افراد کے لیے نئی ایپ لانچ کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فیس بک کی جانب سے ’بارز‘ نامی ایپلی کیشن کو ابھی امریکا میں آزمائشی طور پر پیش کیا …

Read More »

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی، دلچسپ فیچر کا اضافہ

لائیو ویڈیو کانفرنس کال

نیویارک (پاک صحافت) فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے صارفین کو مزید سہولیات دینے کا اعلان کردیا،  غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انسٹاگرام انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی چند ہفتوں میں انسٹاگرام پر چار سے زائد افراد کے درمیان لائیو اسٹریمنگ کی سہولت پیش …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کو مطمئن کرنے کی کوششیں تیز

واٹس ایپ پالیسی

کیلیفورنیا (پاک صحافت) آڈیو اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے پرائیویسی پالیسی سے متعلق اپنے صارفین کو مطمئن کرنے کے لئے کوششیں تیز کردی ہیں۔ صارفین کو مطمئن کرنے لئے واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اب صارفین سے براہ راست ایپ میں موجود …

Read More »