Tag Archives: وفاقی وزیر

پی ٹی آئی اپنی نااہلی چھپانے کے لیے حکومت کے خلاف پروپیگنڈے کا آلہ استعمال کر رہی ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے تحریک انصاف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ صرف اپنی نااہلی چھپانے کے لیے حکومت کے خلاف پروپیگنڈے کا آلہ استعمال کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی واصلاحات احسن اقبال …

Read More »

بلوچستان کے نوجوان تعلیم سے آراستہ ہو کر امن خراب کرنے والے عناصر کی سازشوں کا مقابلہ کر سکتے ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پا ک صحافت)  وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ  بلوچستان کے نوجوان تعلیم سے آراستہ ہو کر صوبے کا امن خراب کرنے والے عناصر کی سازشوں کا مقابلہ کر سکتے ہیں، طلباء الرٹ رہتے ہوئے ریاست مخالف مشتبہ سرگرمیوں پر نظر رکھیں کیونکہ ملک …

Read More »

جو آئین سے ٹکراتا ہے وہ خود پاش پاش ہوجاتا ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کی پشت کے پیچھے 22 کروڑ عوام اور قومی ادارے ہیں، جو اس سے ٹکرائے گا وہ اپنا سر پھوڑے گا۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی کا کہنا تھا کہ حکومت دل پر پتھر …

Read More »

سندھ اور بلوچستان کو پانی کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت سندھ اور بلوچستان کو پانی کی فراہمی یقینی بنائی گی، پانی کی منصفانہ تقسیم ہی تمام مسائل کا حل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت …

Read More »

مریم اورنگزیب سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات ہوئی ہے، جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی کی ملاقات ہوئی …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی نے ملک کو بحران میں دھکیل دیا ہے۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سابقہ حکومت کی نااہلی اور نالائقی کے نتیجے میں آج ملک مختلف بحرانوں کا شکار ہے جس سے نکالنے کی پوری کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے بجلی خرم دستگیر سے وزیر توانائی …

Read More »

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت300 روپےفی کلو کردی ہے، وزیراعظم خود تمام چیزوں کو مانیٹرکررہے ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم خود تمام چیزوں کو مانیٹرکررہے ہیں، 9 جون کو فوری طور پر 500زائد اسٹیشنری آٹے کے یونٹس قائم کیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ نے کہا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت300 روپےفی کلو کردی، …

Read More »

کوہستان میں ترقیاتی کاموں کے لیے ایک ارب کی گرانٹ مختص کرانے کا وعدہ کیا ہے، خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ کوہستان میں ترقیاتی کاموں کے لیے ایک ارب کی گرانٹ مختص کرانے کا وعدہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہاڑوں میں رہنے والوں کی زندگی انتہائی مشکل ہے، یہاں ترقیاتی منصوبوں کی …

Read More »

ہمارا دین تمام معاملات میں توازن کا درس دیتا ہے، عبدالقادر پٹیل

عبدالقادر پٹیل

کراچی (پاک صحافت) وفاقی وزیر  صحت  اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ ہمارا دین نا صرف اس معاملے میں بلکہ تمام معاملات میں توازن کا درس دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ج کی کانفرنس کا مقصد آبادی کو بڑھنے سے روکنا نہیں ہے  بلکہ …

Read More »

ہماری کوشش ہے کہ پانی سے بجلی کی پیداوار کو ستر فیصد تک لے جائیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اس وقت ہماری پوری کوشش ہے کہ پانی سے بجلی کی پیداوار مجموعی پیداوار کے ستر فیصد تک لے جائیں اور جلد توانائی بحران کا خاتمہ ہو۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ کی داسو ڈیم منصوبے …

Read More »