Tag Archives: وزیر مملکت

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین کئی معاملات پر اختلاف ہے۔ وزیر مملکت برائے خزانہ

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین کئی معاملات پر اختلاف ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے حکومت کے خلاف تنقید پر شدید …

Read More »

دہشتگردانہ تنظیموں کو بھارت کی معاونت حاصل ہے۔ حنا ربانی کھر

حنا ربانی کھر

اسلام آباد (پاک صحافت) حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ خطے میں موجود دہشت گردانہ تنظیموں کو بھارت کی معاونت حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج دنیا اور خطے کو …

Read More »

پاکستان کو ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں۔ وزیر مملکت برائے خزانہ

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب حکومت سنبھالی تھی تو پاکستان …

Read More »

وزیر مملکت مصدق ملک کی ہدایت پر گیس فراہمی بڑھادی گئی

گیس

اسلام آباد (پاک صحافت) جنرل منیجر سوئی ناردرن گیس تاج علی خان نے کہا ہے کہ وزیرمملکت مصدق ملک کی ہدایت پر گیس فراہمی بڑھادی ہے۔ جس کے بعد پشاور میں گیس سپلائی یومیہ 7 کروڑ کیوبک فٹ سے بڑھا کر ساڑھے 9 کروڑ کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

عمران خان اپنے جھوٹ کو غلطی نہ کہیں ، خرم دستگیر

خرم دستگیر

کراچی (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے عمران خان اپنے جھوٹ کو غلطی نہ کہیں، عمران خان نے 35 پنکچر کا الزام لگایا پھر کہا سیاسی بیان تھا، عمران خان اپنی ذمہ داری سے مکمل طور پر مفرور ہیں، وہ کہتے ہیں نیب ان کے ہاتھ …

Read More »

روس ہمیں سستے نرخوں پر پیٹرول، ڈیزل اور خام تیل فراہم کرے گا، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم  مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس ہمیں سستے نرخوں پر پیٹرول، ڈیزل اور خام تیل فراہم کرے گا۔ انہوں نے بتایا کہ روس کے پاس ابھی ایل این جی موجود نہیں ہے لیکن روس میں نجی کمپنیوں سے ایل این جی …

Read More »

وزیرِ اعظم سے وزیرِ مملکت خارجہ امور کی ملاقات، اہم امور زیر غور

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ مملکت خارجہ امور حنا ربانی کھر نے ملاقات کی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیرِ مملکت نے اپنے حالیہ دورۂ افغانستان کے حوالے سے وزیرِ اعظم کو بریف کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے حنا …

Read More »

روس سے سستے خام تیل کی خریداری کیلئے پاکستانی وفد ماسکو روانہ

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) روس سے سستا خام تیل خریدنے کے حوالے سے پاکستانی وفد وزیر مملکت مصدق ملک کی قیادت میں ماسکو روانہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سستا خام تیل کی خریداری کے لئے روس روانہ ہونے والے پاکستانی وفد کی قیادت وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک …

Read More »

اقوام متحدہ اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے ایکشن پلان مرتب کرے۔ حنا ربانی

حنا ربانی کھر

اسلام آباد (پاک صحافت) حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے ایکشن پلان مرتب کرے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے اقوام متحدہ کے تہذیبوں کے اتحاد کے 9 ویں عالمی فورم سے خطاب کرتے ہوئے اسلامو …

Read More »

اس وقت ملک ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں۔ عائشہ غوث پاشا

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ موجود نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ آدھے کاروبار بغیر کسی ٹیکس سے چل رہے ہیں، پاکستانی ٹیکس پیئرز کو سوچنا چاہئے …

Read More »