Tag Archives: وزیر مملکت

طارق فاطمی وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر

طارق فاطمی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے سید طارق فاطمی کو معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی طارق فاطمی کا درجہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا تاہم ان کے قلمدان کا تاحال فیصلہ نہیں کیا گیا۔ کابینہ ڈویژن نے طارق فاطمی کی تقرری …

Read More »

اسحاق ڈار کو کوئی بھی ذمے داری دی جائے، وہ اس کے اہل ہیں، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر برائے خزانہ اسحاق ڈار کو کوئی بھی ذمے داری دی جائے، وہ اس کے اہل ہیں۔مصدق ملک نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار معاملات بہت اچھے انداز میں لے کر چلے ہیں، اسحاق ڈار نے …

Read More »

سائفر گم کرنے کی سزا 3 سال ہے، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ سائفر گم کرنے کی سزا 3 سال ہے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہی۔ تٖفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے …

Read More »

پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف ڈیل سبوتاژ کی، مصدق ملک

مصدق ملک

لاہور (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  چیئرمین پی ٹی آئی کی اہمیت یہی ہے کہ انہوں نے آئی ایم ایف معاہدے کو سبوتاژ کیا۔ مصدق ملک کا کہنا ہے کہ  چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی حکومت …

Read More »

نگران حکومت زیادہ سے زیادہ 90 اور کم سے کم 60 دن میں الیکشن کرائے گی، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ نگران حکومت زیادہ سے زیادہ 90 اور کم سے کم 60 دن میں الیکشن کرائے گی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ نگراں حکومت میں کون کون شامل ہوگا ابھی تک ناموں پر فیصلہ نہیں ہوا۔ تفصیلات کے …

Read More »

وزیراعظم کی آئی ایم ایف، ایم ڈی کے ساتھ ملاقات مثبت رہی، عائشہ غوث پاشا

عائشہ غوث پاشا

پیرس (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف، ایم ڈی کا پاکستان سے متعلق ہمدردانہ موقف رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم کی آئی ایم ایف، ایم ڈی کے ساتھ ملاقات مثبت رہی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے …

Read More »

جو لوگ کہہ رہے ہیں روسی تیل کا فائدہ نہیں تو ماضی میں کیوں روسی تیل کی بات کیا کرتے تھے؟ مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان کو روسی تیل خریدنے سے کوئی نقصان نہیں، جو لوگ کہہ رہے ہیں روسی تیل کا فائدہ نہیں تو ماضی میں کیوں روسی تیل کی بات کیا کرتے تھے؟ روسی تیل سستا نہیں تھا تو …

Read More »

ملک میں فارن کرنسی اکاونٹس منجمد کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ وزیر مملکت برائے خزانہ

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ ملک میں فارن کرنسی اکاونٹس منجمد کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ بجٹ …

Read More »

تیزی سے بدلتی عالمی صورتحال کے درمیان عرب ایران مذاکرات کا ایک انتہائی اہم مرحلہ شروع ہو رہا ہے

عرب سنواد

پاک صحافت قطر کے دارالحکومت دوحہ میں سلامتی، امن اور بحران، قربت اور مصالحت کے عنوان سے عرب ایران مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس وقت جب دنیا کثیر قطبی عالمی نظام کی طرف بڑھ رہی ہے، عرب اقوام اور ایران کے درمیان علاقائی اتحاد بنانے کے موضوع پر …

Read More »

اگلے 15 سے 20 روز میں پاکستان میں روسی تیل ہو گا، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ اگلے 15 سے 20 روز میں پاکستان میں روسی تیل ہو گا۔مصدق ملک نے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار 2 روسی وزیر 86 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان آئے، روس سے رعایتی قیمت پر تیل …

Read More »