Tag Archives: وزیر اعظم ہاؤس

‏وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم ہاؤس سے روانہ ہوگئے، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے الوادع کیا

اسلام آباد (پاک صحافت) سبکدوش وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم ہاؤس سے روانہ ہوگئے، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے شہباز شریف کو الوادع کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کو الوداعی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا تینوں مسلح افواج کے چاک و چوبند دستے نے سبکدوش وزیراعظم کو سلامی دی۔ سبکدوش …

Read More »

وزیرِ اعظم ہاؤس سے ڈیلی میل کی اسٹوری پلانٹ کرائی گئی تھی، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد  (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دور حکومت میں وزیرِ اعظم ہاؤس سے ڈیلی میل کی اسٹوری پلانٹ کرائی گئی تھی۔  مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ یہ ڈیلی میل کی اسٹوری نہیں تھی، ڈیوڈ روز نے عمران خان کے کہنے …

Read More »

سیاست سیاسی میدان میں کی جائے، اپنی روایات اور کلچر کو کچلنا کوئی سیاست نہیں،  سلیمان شہباز

سلیمان شہباز

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کا کہنا ہے کہ ملک آگےلےجانا ہے تو سیاستدانوں کو ایک  دوسرے پر مقدمات  اور سیاسی انتقام کانشانہ نہیں بناناچاہیے،  ایک دوسرے کا احترام اور عزت سیکھنی چاہیے، سیاست سیاسی میدان میں کی جائے،  خواتین تک جانا، اپنی …

Read More »

‏عمران نیازی نے وزیراعظم ہاؤس کو ڈرامہ پروڈکشن سنٹر میں تبدیل کردیا، اختیار ولی خان

اختیار ولی خان

پشاور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کےرہنما اور رکن صوبائی اسمبلی اختیار ولی خان نے وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہر صدی میں ایک بحران آتا ہے اس صدی کا بحران عمران خان ہے۔ ان کاکہنا تھا کہ عمران نیازی نے …

Read More »

وزیراعظم ہاؤس کے کمرشل مقاصد کے استعمال کا معاملہ، پرویز رشید کا سخت ردعمل

پرویز رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم ہاؤس کے کمرشل مقاصد  کے استعمال کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے  کہا ہے کہ وزیراعظم آفس جمہوری پاکستان کی شناخت ہے، لیکن یہ چاہتے ہیں کہ صرف وہ گھر اونچے نظر …

Read More »

بجٹ میں وزیر اعظم ہاؤس کے اخراجات میں 18 کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ

وزیر اعظم ہاؤس خرچہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کئے گئے بجٹ میں وزیر اعظم ہاؤس کے اخراجات میں 18 کروڑ روپے سے زائد کا اٖضافہ کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ اگلے بجٹ میں وزیر اعظم آفس (انٹرنل) کے اخراجات میں ایک کروڑ 20 لاکھ روپے اضافہ جبکہ …

Read More »

عمران خان کی ناک کے نیچے کرپشن کے تانے بانے وزیرِ اعظم ہاؤس سے ملتے ہیں، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی ناک کے نیچے کرپشن کے تانے بانے وزیرِ اعظم ہاؤس سے ملتے ہیں۔ رنگ روڈ اسکینڈل سے متعلق بیان میں عظمیٰ بخاری نے …

Read More »