Tag Archives: وزیراعلی

عمران خان پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو کے ساتھ ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان اس وقت پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو کے ساتھ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کو اس طرح چلایا جا …

Read More »

میاں نوازشریف کی وطن واپسی میں کوئی رکاوٹ نہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف کی وطن واپسی میں اس وقت کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم اگلے 4 سے 6 ماہ میں ڈیلیور کریں گے، نگران حکومت آئی تو ملک …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کیخلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے وزیراعلی پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز …

Read More »

سندھ حکومت بچوں کے بہترین مستقبل کیلئے کوشاں ہے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت بچوں کے بہترین مستقبل کیلئے کوشاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے بچوں کے عالمی دن کے موقع پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت بچوں کے بہترین مستقبل کیلئے کوشاں …

Read More »

سیلاب کے دوران پاک فوج اور بحریہ کا کردار قابل ستائش ہے۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ حالیہ سیلاب کے دوران پاک فوج اور بحریہ کا کردار قابل ستائش ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئیڈیاز 2022 کی ایئر شو تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ پاک افواج کی صلاحیتوں کا پیشہ …

Read More »

سندھ حکومت کا لیور ٹرانسپلانٹ پروگرام ترقی کررہا ہے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کا لیور ٹرانسپلانٹ پروگرام ترقی کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک تقریب سے خطاب کے دوران جگر کی پیوندکاری کی خدمات شروع کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ دائمی بیماریوں کے …

Read More »

وزیراعلی سندھ سے ورلڈ بینک کے 31 رکنی وفد کی ملاقات

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ورلڈ بینک کے اکتیس رکنی وفد نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ورلڈ بینک کے 31 رکنی وفد نے کنٹری ڈائریکٹر کی سربراہی میں ملاقات کی ہے۔ ورلڈ بینک متاثرین …

Read More »

وزیراعلی پرویز الہی نے ایف آئی آر کے اندراج سے منع کیا۔ آئی جی پنجاب

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پرویز الہی نے عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کرنے سے منع کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب نے سپریم کورٹ میں بیان جمع کرواتے ہوئے کہا ہے کہ ایف آئی آر کے اندراج …

Read More »

امن و امان کے قیام میں پولیس کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ امن و امان کے قیام میں پولیس کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو کے کچے کے علاقے میں پیش آئے واقعے کی آئی جی پولیس سے تفصیلی رپورٹ طلب …

Read More »

پنجاب حکومت دوست مزاری کی رہائی پر ٹال مٹول کررہی۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت دوست مزاری کی رہائی پر ٹال مٹول کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے دوست مزاری کی رہائی کے معاملے پر وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی پر تنقید کرتے ہوئے کہا …

Read More »