Tag Archives: وزیراعظم

برہان وانی کشمیر ہی نہیں پاکستان میں بھی نوجوانوں کا لیڈر ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

اسلام آباد (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ شہید برہان وانی صرف کشمیر میں نہیں بلکہ پاکستان میں بھی نوجوانوں کا لیڈر ہے۔ جنہوں نے تحریک آزادی کشمیر میں نئی روح پھونک دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد …

Read More »

شہبازشریف کیجانب سے حکومت کو مال کے بجائے اعمال پر توجہ دینے کا مشورہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف نے پی ٹی آئی حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ صرف مال پر توجہ دینے کے بجائے اپنے اعمال پر توجہ دے۔ عام شہری کا پاکستان میں جینا محال ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز …

Read More »

حکومتی کرپشن چیئرمین نیب کو نظر کیوں نہیں آتی؟ شاہد خاقان عباسی کا سوال

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی نے سوال کیا ہے کہ حکومت کی کرپشن چیئرمین نیب کو نظر کیوں نہیں آتی؟ جبکہ ہم پر آئے روز جھوٹے کیسز بنائے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے ذارئع ابلاغ کے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے بجٹ میں صرف سرمایہ داروں کو فائدہ دیا ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

کراچی (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے بجٹ میں عوام کے بجائے صرف سرمایہ داروں اور اپنے مخصوص افراد کو فائدہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے پریس کانفرنس سے خطاب …

Read More »

کرپٹ نوازشریف بمقابلہ نااہل عمران خان

نوازشریف عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) مملکت خداداد اس وقت معاشی اور سیاسی طور پر تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔ ہر شہری کسمپرسی اور اضطراب کی حالت میں اپنی سانسیں گن رہا ہے۔ عمران خان کے اقتدار سے پہلے کے سارے نعرے کھوکھلے اور نیا پاکستان بھی عام پاکستانی کے …

Read More »

وزیراعلی سندھ نے مطالبات پر مشتمل خط وزیراعظم کو ارسال کردیا

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے مطالبات پر مشتمل خط وزیراعظم کو ارسال کردیا ہے۔ جس میں سندھ کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں پر انصاف کی اپیل کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاق کی جانب سے سندھ کے ساتھ ہونے والی ناانصافیاں و زیادتیوں سے …

Read More »

حکومت مہنگائی کا الزام دوسروں پر لگاکر اپنی نااہلی نہیں چھپا سکتی۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو پی پی چیئرمین

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کا الزام آئی ایم ایف پر لگاکر اپنی نااہلی چھپانے کی ناکام کوشش کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

ملک جھوٹ بولنے سے نہیں بلکہ عملی کام کرنے سے ترقی کرے گا۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ صرف زبانی باتیں اور جھوٹ بولنے سے ملک ترقی نہیں کرے گا بلکہ عملی اقدامات اور کام کرنے سے ہی ملک ترقی کرسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے …

Read More »

ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی سے تنگ عوام کے لئے ایک بار پھر بری خبر،  یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافی کی سمری تیار کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم جون سے ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافے …

Read More »

اس بار حج کے اخراجات پچھلی بار سے بڑھ جائیں گے، طاہر اشرفی

علامہ طاہر اشرفی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ اس بار حج کے اخراجات پچھلی بار سے بڑھ جائیں گے۔ اُن کا کہنا تھا کہ سعودی وزارت صحت کی حتمی ہدایات آنے پر وزارت مذہبی امور تفصیلات بتائے …

Read More »