Tag Archives: وزارت خزانہ

حالیہ سیلاب سے ملکی معیشت کو 12 ارب ڈالرز کا نقصان پہنچا۔ وزارت خزانہ

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں آنے والے حالیہ سیلاب سے ملکی معیشت کو 12 ارب ڈالرز کا نقصان پہنچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے سیلاب سے معیشت کو ہونے والے نقصانات پر مبنی رپورٹ وزیراعظم آفس کو ارسال کر دی۔وزارت …

Read More »

جمیل احمد اسٹیٹ بینک کے نئے گورنر تعینات

جمیل احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت خزانہ کی جانب سے جمیل احمد کو آئندہ پانچ سال کے لئے اسٹیٹ بینک کا نیا گورنر تعینات کیا گیا جبکہ اس سے قبل انہوں نے نائب گورنر کی حیثیت سے کام بھی کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے نئے گورنر …

Read More »

کسی بھی غریب شخص پر اضافی بوجھ نہیں پڑنے دینا، مدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت)  وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ غریب کو اضافے سے اثرات سے بچانے کا طریقہ کار بنایا جائے، کسی بھی غریب شخص پر اضافی بوجھ نہیں پڑنے دینا۔  مصدق ملک نے بتایا کہ عمران خان نے پیٹرول کی قیمتیں دس روپے کم کرنے کا …

Read More »

شددت پسند کاخ تحریک کیا ہے اور اس کا کام کیا ہے؟

کاخ

یروشلم {پاک صحافت} فلسطینی دھڑوں نے امریکی وزارت خزانہ کی طرف سے اسرائیلی تحریک کاخ کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست سے نکالنے کے فیصلے پر تنقید کی ہے۔ امریکی حکومت نے اسرائیلی حکومت کی حمایت جاری رکھتے ہوئے اسرائیلی تحریک کاخ کو دہشت گردوں کی فہرست سے نکالنے کا …

Read More »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھائی جائیں گی بلکہ موجودہ قیمتوں کو برقرار رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق باضابطہ طور پر نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ …

Read More »

کرنٹ اکاؤ نٹ خسارے میں 7.1 ارب ڈالر کا اضافہ، مہنگائی کی شرح 11.5 فیصد تک جا پہنچی

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت خزانہ کی جانب سے ملکی معیشت پر ماہانہ اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی گئی ہے ، جس کے مطابق کرنٹ اکاؤ نٹ خسارے میں 7.1 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا، جبکہ ملک میں ماہانہ مہنگائی کی شرح 11.5 فیصد تک جا پہنچی ہے۔ …

Read More »

عوام کو ریلیف دینے کے معاملے پر جھوٹ بولا گیا، حنا ربانی

حنا ربانی کھر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما حنا ربانی نے کورونا فنڈز سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کے معاملے پر جھوٹ بولا گیا، ایسا لگتا ہے کہ اگلے تین سو سال میں بھی یہ فنڈز خرچ نہیں ہوں گے۔ خیال رہے …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات 8 روپے فی لیٹر تک مزید مہنگی ہونے کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) بجلی بم کے بعد عوام پر  ایک بار پھر پیٹرول بم بھی گرنے کو تیار ہے۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات 8 روپے فی لیٹر تک مہنگی کرکے عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرانے کی تیاریاں کرلی ہیں۔ تاہم نئی قیمتوں کا …

Read More »

مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کی تیاری

پیٹرول بم

اسلام آباد (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایک بار پھر عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری مکمل کر لی ہے، ذرائع کے مطابق اوگرا نے یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دیتے ہوئے سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے۔ …

Read More »

عوام کے لئے بری خبر، یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے ایک اور بری خبر، یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی ہے، جس …

Read More »