Tag Archives: وزارت خزانہ

چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض موخر کرنے کی منظوری دیدی

چین پاک

اسلام آباد (پاک صحافت) چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ چین نے پاکستان کے لیے قرضہ 2 سال کے لیے مؤخر کیا ہے، اس سلسلے میں چین کے ایگزم …

Read More »

وزیراعظم کے یوتھ بزنس لون پروگرام کیلئے 10 ارب روپے کی تکنیکی گرانٹ منظور

اجلاس

اسلام آباد (پاک صحافت) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم یوتھ بزنس لون پروگرام کیلئے 10 ارب روپے کی تکنیکی گرانٹ کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم کے یوتھ بزنس لون پروگرام کیلئے 10 ارب روپے …

Read More »

نیا مالی سال 24-2023ء شروع ہوتے ہی ترقیاتی فنڈز کا اجراء

اسلام آباد (پاک صحافت) نیا مالی سال 24-2023ء شروع ہوتے ہی ترقیاتی فنڈز کا اجراء شروع ہو گیا۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق 959 ارب روپے کے ترقیاتی پروگرام سے 142 ارب 50 کروڑ روپے جاری کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے لیے 61 ارب …

Read More »

پاکستان کو آئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت 2.6 ارب ڈالر ملنے کا امکان

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف سے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت 2.6 ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو یہ رقم قسطوں میں موصول ہوسکتی ہے، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اصولی طور پر …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدے کے متعلق معاملات حتمی مراحل میں داخل

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان کل تک سٹاف لیول معاہدہ ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کے حکام نے بتایا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کیلئے بات چیت حتمی مراحل میں داخل ہو چکی ہے، تمام شرائط پر ڈیڈ لاک …

Read More »

وزارتِ خزانہ نے پاکستان کے ڈیفالٹ کے خدشات کو رد کردیا

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارتِ خزانہ نے پاکستان کے ڈیفالٹ کے خدشات کو رد کردیا اور کہا ہے کہ پاکستان کا گھانا اور سری لنکا سے موازنہ گمراہ کن ہے۔ وزارتِ خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ذمے 10 فیصد سے بھی کم کمرشل اور سکوک بانڈز کی ادائیگی …

Read More »

بجٹ 9 جون کو ہی پیش ہو گا، وزارت خزانہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ مالی سال  2023-24 کا بجٹ 9 جون کو ہی پیش ہو گا۔ ذرائع کے مطابق سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس 2  جون کو اور قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 3 جون کو طلب کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

وفاقی بجٹ 9 یا 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

بجٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی بجٹ 9 یا 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس جون کے پہلے ہفتے میں بلایا جائے گا، قومی اقتصادی سروے 8 جون کو جاری کیے …

Read More »

پنجاب انتخابات فنڈز، الیکشن کمیشن، وزارتِ خزانہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن، وزارتِ خزانہ اور اسٹیٹ بینک نے پنجاب میں انتخابات کے لیے فنڈز کی فراہمی کے حوالے سے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے آج فنڈز کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو رپورٹ جمع کروانے کا حکم دیا …

Read More »

پاکستان کیساتھ اسٹاف لیول معاہدے پر جلد دستخط کردیے جائیں گے۔ آئی ایم ایف

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے پر جلد دستخط کردیے جائیں گے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف ٹیم کی قیادت ڈائریکٹر مشرق وسطی اور وسطی ایشیا نے کی، اجلاس میں آئی ایم ایف کے جاری …

Read More »