Tag Archives: وزارت توانائی

ایرانی صدر کے دورہ پاکستان سے قبل پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ پر کام شروع

گیس پائپ لائن

اسلام آباد (پاک صحافت) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 22 اپریل کو پاکستان کا دورہ کریں گے، وزارت توانائی نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متعلقہ حکام نے گوادر سے 80 کلومیٹر طویل پائپ لائن کو ایرانی علاقے میں پائپ لائن سے …

Read More »

کابینہ کمیٹی نے ایران کی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھانے کی منظوری دے دی

گیس پائپ لائن

اسلام آباد (پاک صحافت) کابینہ کمیٹی نے ایران کی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھانے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی توانائی کا اجلاس ہوا، جس میں ایران سے گیس درآمد کے لیے ایران سرحد تک 80 کلومیٹر …

Read More »

عالمی بینک کا کاسا 1000منصوبے پر کام دوبارہ شروع کرنے کا اعلان، پاکستان کا خیرمقدم

عالمی بینک

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی بینک نے کاسا 1000 منصوبے پر کام دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد سے پاور ڈویژن نے اپنے اعلامیہ میں کاسا 1000منصوبے پر پیش رفت کے حوالے سے بتایا کہ حکومت کاسا منصوبے کی سرگرمیاں دوبارہ بحال کرنے کے اعلان کا خیر …

Read More »

بجلی بلوں پر ریلیف کیلئے نگراں حکومت کا آئی ایم ایف سے رجوع کا فیصلہ

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) بجلی کے بلوں پر ریلیف کیلئے نگراں حکومت نے آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت ہوا۔ تیسرے اجلاس میں بھی عوام کو بجلی بلوں میں ریلیف فراہم کرنے کا …

Read More »

ماہرین کو امریکہ میں ایٹمی تجربہ کرنے کی فکر ہے

آزمایش

پاک صحافت امریکی وزارت خارجہ کے سابق عہدیداروں نے بعض ماہرین کے ساتھ مل کر ایٹمی تجربہ کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے جس میں 93 فیصد افزودگی کے ساتھ یورینیم کا استعمال کیا جائے گا۔ روئٹرز کے حوالے سے پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، سابق امریکی محکمہ …

Read More »

روس سے خام تیل کا جہاز 24 مئی تک پاکستان پہنچنے کا امکان

خام تیل

اسلام آباد (پاک صحافت) روس سے خام تیل کا جہاز 24 مئی تک پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔ وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق خام تیل کتنا سستا پڑے گا کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔ تفصیلات کے مطابق روس سے خام تیل پہنچنے سے متعلق وزارت توانائی کی …

Read More »

روس سے تیل لانے والا جہاز مئی میں پاکستان پہنچے گا

جہاز

اسلام آباد (پاک صحافت) روس سے خام تیل لانے والا جہاز مئی میں پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور روس کے مابین سستے تیل سے متعلق مذاکرات آئندہ ماہ اپریل میں متوقع ہیں، دونوں ممالک کے مابین تیل کی ادائیگی کا طریقہ کار بھی طے کیا …

Read More »

سعودی اتحاد نے یمن کی بجلی کی تنصیبات کو 24 ارب ڈالر کا نقصان پہنچایا

یمن

پاک صحافت یمن کی وزارت توانائی نے ایک رپورٹ میں اس ملک پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے حملوں کے آغاز سے اب تک پیداواری شعبے اور بجلی کی فراہمی کے نیٹ ورک کو پہنچنے والے نقصانات کا تخمینہ 24 ارب ڈالر لگایا ہے۔ اسپتنک نیوز ایجنسی کے …

Read More »

ریاض آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ، سعودی حکام

تیل ریفائنری

ریاض {پاک صحافت} سعودی وزارت توانائی کے ایک سینئر اہلکار کا کہنا ہے کہ ایک ڈرون حملہ دارالحکومت ریاض میں آئل ریفائنری کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو ایک ڈرون طیارے نے ریاض آئل ریفائنری کو نشانہ بنایا جس کے بعد ریفائنری …

Read More »

حکومت کی جانب سے نیپرا کو خط ارسال، بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست

کے الیکٹرک

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو خط ارسال کیا گیا ہے، جس میں گھریلو صارفین کے لئے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت توانائی نے نیپرا سے گھریلو صارفین کیلئے بجلی مزیدمہنگی کرنےکی درخواست …

Read More »