Tag Archives: وائٹ ہاؤس

سال 2020ء، فلسطینی قوم کے لیئے انتہائی مایوس کن سال۔۔۔

سال 2020ء، فلسطینی قوم کے لیئے انتہائی مایوس کن سال۔۔۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت اپنا بوریا بستر گول کرنے کی تیاریوں میں ہیں اور وہ وائٹ ہاؤس میں چند دن کے مہمان رہ گئے ہیں مگر انہوں ‌نے اپنے چار سالہ دور اقتدار میں امریکا میں ایک ایسی سیاسی میراث چھوڑی ہے جسے تاریخی طور پر فلسطینی قوم …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کا شرمناک کارنامہ، درجنوں شہریوں کو ہلاک کرنے والے دہشت گردوں کو عام معافی دینے کا اعلان کردیا

ڈونلڈ ٹرمپ کا شرمناک کارنامہ، بغداد میں اندھا دھند فائرنگ کرکے درجن شہریوں کو ہلاک کرنے والے 15 دہشت گردوں کو عام معافی دینے کا اعلان کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جو اس وقت اپنی ذلت بھری شکست سے بوکھلائے ہوئے ہیں انہوں نے جاتے جاتے ایک شرمناک کارنامہ انجام دیتے ہوئے 2007 میں بغداد میں اندھا دھند فائرنگ کرکے درجن بھر شہریوں کو نشانہ بنانے پر سزا یافتہ بلیک واٹر کے 4 اہلکاروں سمیت 15 افراد …

Read More »

ہم ڈونلڈ ٹرمپ کے پڑوس میں نہیں رہنا چاہتے، ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی رہائش گاہ کے پڑوسیوں کا اہم مطالبہ

ہم ڈونلڈ ٹرمپ کے پڑوس میں نہیں رہنا چاہتے، ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی رہائش گاہ کے پڑوسیوں کا اہم مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری 2021ء کو اقتدار سے سبکدوشی اور وائٹ ہاؤس چھوڑنے کے بعد ریاست فلوریڈا کی پام بیچ تفریح گاہ میں اپنی رہایش رکھنا چاہتے ہیں، تاہم وہاں اُن کے ممکنہ پڑوسی نہیں چاہتے کہ ڈونلڈ ٹرمپ مستقل بنیاد پر وہاں قیام کریں۔ خبر رساں اداروں …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ جلد ہی سیاسی میدان میں قدم رکھیں گی: امریکی ذرائع

ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ جلد ہی سیاسی میدان میں قدم رکھیں گی: امریکی ذرائع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ جلد ہی عملی سیاست میں حصہ لیں گی، والد کی مشیر رہنے کے بعد ایوانکا کے حوالے سے یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ وہ آئندہ سینیٹ انتخابات میں فلوریڈا سے امریکی سینیٹ کے لیے انتخاب لڑیں گی۔ ایوانکا ٹرمپ کو اس وقت …

Read More »

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بعد متحدہ عرب امارات پر شدید سائبر حملے، مالی شعبے کو نشانہ بنایا گیا

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بعد متحدہ عرب امارات پر شدید سائبر حملے، مالی شعبے کو نشانہ بنایا گیا

متحدہ عرب امارات کے سائبر سیکیورٹی کے سربراہ نے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم ہونے کے بعد شدید سائبر حملوں کی زد میں ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سائبر سیکیورٹی کے سربراہ محمد حمد الکویتی نے دبئی میں ایک کانفرنس کے …

Read More »

امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن نے اپنی معاشی ٹیم کا اعلان کردیا

امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن نے اپنی معاشی ٹیم کا اعلان کردیا

امریکہ میں انتقالِ اقتدار سے قبل نومنتخب صدر جو بائیڈن کی جانب سے اپنی آئندہ حکومت کے ذمے داران کا اعلان جاری ہے اور اب انہوں نے اپنی معاشی ٹیم کا بھی اعلان کر دیا ہے۔ امریکہ میں انتقالِ اقتدار کے متعلقہ محکمے نے گزشتہ ہفتے ہی بائیڈن کی باضابطہ …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 کے انتخابات کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 کے انتخابات کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں تقریب کی میزبانی کرتے ہوئے 2024 میں دوبارہ صدارتی انتخاب لڑنے کا عندیہ دے دیا۔ اس تقریب میں ریپبلکن پارٹی کے بہت سے اراکین بھی شامل تھے جس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ یہ حیرت انگیز چار سال …

Read More »