Tag Archives: نیلامی

حمدان: نیتن یاہو اور اس کی فوج شکست کا اعلان کرنے سے زیادہ دور نہیں ہے

حمدان

پاک صحافت فلسطینی مزاحمتی تحریک کے ترجمان اسامہ حمدان نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اور ان کی فوج شکست کے اعلان سے دور نہیں ہیں۔ پاک صحافت کے مطابق، مرکزاطلاعات فلسطین کے حوالے سے، حماس تحریک کے ترجمان کے آج کے الفاظ کی …

Read More »

وزارت آئی ٹی کی جانب سے  فائیو جی کے اجرا کیلئے تیاریاں شروع

تیز ترین انٹرنیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی ( آئی ٹی) اور ٹیلی کمیونیکیشن نے فائیو جی کے اجرا کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نگران وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے فائیو جی کے اجرا سے متعلق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) …

Read More »

نیب کیجانب سے اسحاق ڈار کے اثاثے بحال کرنے کا مراسلہ جاری

اسحاق ڈار

لاہور (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو نیب نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے منجمد اثاثے بحال کرنے کے لئے مراسلہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے اسحاق ڈار کے اثاثے بحال کرنے کے لیے پنجاب کے مختلف اداروں کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔ ادارے نے عدالت کے حکم پر …

Read More »

ٹوئٹر کے بانی جیک ڈورسی کی ٹوئٹ 45 کروڑ روپے میں فروخت

ٹوئٹ

نیو یارک (پاک صحافت) مائیکرو بلاگنگ کی مقبول ترین ویب سائٹ ٹوئٹر کے بانی جیک ڈورسی نے اپنی پہلی ٹوئٹ تقریبا تین کروڑ امریکی ڈالر میں فروخت کردی، خیال رہے کہ یہ رقم پاکستانی کرنسی کے مطابق 45 کروڑ روپے بنتی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جیک ڈورسی …

Read More »

تباہی سرکار ایک اور بڑے ادارے کو بیچنے کی تیاری کررہی۔ شیری رحمان کا انکشاف

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت پاکستان کے ایک اور بڑے قومی ادارے کو بیچنے کی تیاری کررہی ہے۔ تباہی سرکار اپنے اخراجات پورے کرنے کے لئے ادارے بیچ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے ایک …

Read More »