Tag Archives: نقصان

حالیہ سیلاب سے ملکی معیشت کو 12 ارب ڈالرز کا نقصان پہنچا۔ وزارت خزانہ

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں آنے والے حالیہ سیلاب سے ملکی معیشت کو 12 ارب ڈالرز کا نقصان پہنچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے سیلاب سے معیشت کو ہونے والے نقصانات پر مبنی رپورٹ وزیراعظم آفس کو ارسال کر دی۔وزارت …

Read More »

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سیلاب سے متاثرہ مزید 12 افراد جاں بحق

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں سیلاب کی تباہی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مختلف علاقوں میں سیلاب سے متاثر ہونے والے مزید 12 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 12 افراد جاں بحق ہوگئے، سندھ میں مزید 6 …

Read More »

توانائی بحران نے یورپ کو گھٹنے ٹکا دیئے : ہنگری

ہنگری

پاک صحافت ہنگری کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ توانائی کے بحران نے یورپ کو مکمل طور پر گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے۔ وکٹر میہلی اوربن نے کہا کہ مغربی پابندیاں جن کا مقصد روس کو کمزور کرنا تھا، کامیاب نہیں ہوئے لیکن اس کے برعکس نتائج برآمد …

Read More »

سیلاب متاثرین کیلئے 70 ارب روپے دیے گئے ہیں۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کے لئے اب تک 70 ارب روپے دیے گئے ہیں جبکہ مزید امداد کی کوشش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

حکومت سیاسی پسند اور ناپسندیدگی سے بالاتر ہوکر عوام کی خدمت میں مصروف ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کا کہنا ہے کہ حکومت سیاسی پسند اور ناپسندیدگی سے بالاتر ہو کر بلاتفریق عوام کی خدمت میں مصروف ہے، اس وقت ہمیں اتحاد و وحدت کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں عوام کی خدمت …

Read More »

ملک بھر میں سیلاب سے اموات کی تعداد 13 سو سے تجاوز کرگئی

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں سیلاب کی تباہی کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے جبکہ اموات کی تعداد میں آئے روز مزید اضافہ ہورہا ہے جو کہ اب تیرہ سو سے تجاوز کرگئی ہے۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک بھر …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی رقم میں اضافے کا اعلان

شہباز شریف

قمبر شہدادکوٹ (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت کی جانب سے سیلاب متاثرین کو دی جانے والی رقم میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ سندھ کے ضلع قمبر شہداد کوٹ کا دورہ کیا اور متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ کیا، …

Read More »

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیلاب سے متاثرہ مزید 57 افراد جاں بحق

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ مزید 57 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 1250 سے تجاوز کرگئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے …

Read More »

حالیہ سیلاب سے 10 لاکھ سے زائد گھروں کو نقصان پہنچا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب سے ملک بھر میں 10 لاکھ سے زائد گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہماری قوم نے ہر آفت کا ڈٹ کر مقابلہ …

Read More »

موجودہ صورتحال میں قوم کو زیادہ یکجہتی کی ضرورت ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ اس وقت قوم کو سب سے زیادہ یکجہتی کی ضرورت ہے تاکہ سب مل کر سیلاب متاثرین کی امداد و بحالی میں کردار ادا کرسکیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ لوگوں کی زندگیاں بچانے کے …

Read More »