Tag Archives: میسجز

واٹس ایپ کے 5 اہم پرائیویسی فیچرز جن کا علم سب کو ہونا چاہیے

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ کی پرائیویسی ڈائریکٹر عظمیٰ حسین نے ایسے 5 فیچرز کی نشاندہی کی ہے، جو صارفین کے اکاؤنٹس کو ممکنہ سکیورٹی خطرات سے تحفظ فراہم کرتے ہیں۔ پہلا فیچر ڈس اپیئرنگ میسجز ٹرن آن کرنے کا ہے۔واٹس ایپ صارفین اس فیچر کے ذریعے اپنے تمام میسجز اور …

Read More »

واٹس ایپ میں مزید 2 نئے اور بہترین فیچرز کا اضافہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے چند نئے فیچرز متعارف کرانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن میں چند نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ خیال رہے کہ ان میں سے ایک فیچر لاک چیٹ کے حوالے سے ہے …

Read More »

ھاآرتض پاکستان کی طرف سے صیہونی جاسوسی ٹیکنالوجی کی خریداری کا دعویٰ کرتا ہے

صیھونی

پاک صحافت ھآرتض اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی نے اسرائیل کی “سیلیبریٹ” کمپنی کی تیار کردہ جاسوسی ٹیکنالوجی استعمال کی ہے۔ پاک صحافت کے مطابق، اس صہیونی اخبار نے جمعرات کو دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی اور اس ملک میں …

Read More »

آغاز میں مقبولیت کے ریکارڈ بنانے والی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد اب کتنی ہوگئی ہے؟

(پاک صحافت) میٹا کی ٹوئٹر کے مقابلے پر متعارف کرائی جانے والی نئی ایپ تھریڈز نے آغاز میں مقبولیت کا ریکارڈ بنا دیا تھا اور محض 5 دن میں اس کے صارفین کی تعداد 10 کروڑ تک پہنچ گئی تھی۔ اتنے کم وقت میں 10 کروڑ صارفین بنانے کا ریکارڈ …

Read More »

واٹس ایپ میں 60 سیکنڈ کے ویڈیو میسجز بھیجنے کا فیچر متعارف

واٹس ایپ

(پاک صحافت) میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ کی جانب سے حال ہی میں میسجز کو ایڈٹ کرنے، چیٹ لاک اور چینلز سمیت دیگر کئی فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ اب واٹس ایپ میں ایک ایسے نئے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو اس میسجنگ پلیٹ فارم میں …

Read More »

آئی فونز کے لیے واٹس ایپ میں کمپینن موڈ کا فیچر دستایب

آئی فون

(پاک صحافت) واٹس ایپ نے کچھ عرصے قبل ایک اکاؤنٹ کو 4 اسمارٹ فونز میں استعمال کرنے کا فیچر اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے متعارف کرایا تھا۔ اب اس فیچر کو ایپل کے آئی فونز استعمال کرنے والے افراد کے لیے بھی پیش کر دیا گیا ہے۔ کمپینن موڈ کے نام …

Read More »

ٹک ٹاک میں خاموشی سے ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ٹک ٹاک میں خاموشی سے ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا ایپ میں ڈائریکٹ میسجز کے لیے animated ویڈیو اسٹیکرز کے فیچر کو خاموشی سے متعارف کرا دیا گیا۔ یہ فیچر فروری میں متعارف کرایا گیا مگر اب کمپنی نے اس کی تصدیق کی …

Read More »

اب واٹس ایپ صارفین خود واٹس ایپ سے بھی بات کر سکیں گے

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) اب واٹس ایپ صارفین خود واٹس ایپ سے بھی بات کر سکیں گے، جی ہاں واٹس ایپ نے  اپنا آفیشل واٹس ایپ اکاؤنٹ تیار کیا ہے جو اس پلیٹ فارم کے صارفین سے بات چیت کرے گا۔یہ واٹس ایپ کا ایسا نیا فیچر ہے جو آئی فون …

Read More »

تاریخ سے سرچ کرنے کے نئے واٹس ایپ فیچر کو استعمال کرنے کا آسان طریقہ

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جس کے ذریعے تاریخ کے مطابق کسی میسج کو تلاش کرنا ممکن ہوجائے گا۔ کمپنی کے مطابق آئی فونز صارفین ایپ اسٹور میں جاکر واٹس ایپ کو اپ ڈیٹ کرکے اس فیچر کو استعمال کرسکتے …

Read More »

واٹس ایپ پرڈیلیٹ میسجز تصاویر اور ویڈیوز کو واپس لانے کا فیچر

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) واٹس ایپ پیغام رسانی کے لئے دنیا کی سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ایپلیکیشن ہے، ایپ کے انجنیئرز دیگر کئی فیچرز کے ساتھ ساتھ ایک اور فیچر بھی تیار کرنے میں مصروف ہے۔ کمپنی کے مطابق اب ایسے فیچر پر کام کیا جارہا ہے جس …

Read More »