Tag Archives: میرپور خاص

سندھ کے ہر ضلع میں پیپلزبس سروس شروع کریں گے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

میرپور خاص (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ کے ہر ضلع میں پیپلزبس سروس شروع کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزبس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت اپنے وعدے پورے کر رہی ہے، مہنگائی سے پیسے عوام …

Read More »

پیپلز پارٹی ہی وہ جماعت ہے جس نے غریبوں کے لئے کام کیا ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

میرپور خاص (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر و وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے میر پورخاص میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  پیپلز پارٹی ہی وہ جماعت ہے جس نے غریبوں کے لئے کام کیا ہے، بے نظیر انکم سپورٹ جیسا انقلابی پروگرام ہو یا سندھ کے سیلاب متاثرین کو …

Read More »

بلوچستان اور کراچی میں پیپلزپارٹی کے انتخابی دفاتر پر بم حملے

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) بلوچستان اور کراچی میں پیپلز پارٹی کے انتخابی دفاتر پر بم حملے کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے مستونگ اور کراچی میں چوکی پر نامعلوم افراد نے پاکستان پیپلز پارٹی کے انتخابی کیمپ پر دستی بموں سے حملہ کیا، جس میں تین بچے زخمی ہوئے …

Read More »

میاں صاحب کو عوام کی فکر نہیں، بس کرسی پر بیٹھنا ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

میرپور خاص (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ میاں صاحب کو عوام کی فکر نہیں، بس کرسی پر بیٹھنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے میرپور خاص میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا، بلوچستان اور پنجاب کا …

Read More »

بینظیر کے قریبی ساتھی کو ن لیگ میں شمولیت کی دعوت

کراچی (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے وفد نے شہید بینظیر بھٹو کے قریبی ساتھی اور سابق ایم این اے علی نواز شاہ سے ملاقات کی ہے۔ ن لیگی رہنما بشیر میمن کے مطابق ن لیگ کے وفد نے سابق ایم این اے میرپورخاص علی نواز شاہ کو ن لیگ …

Read More »

غیرقانونی طریقوں سے اسرائیل جانیوالے ملزمان کے معاملے میں اہم پیشرفت

ایف آئی اے

میرپور خاص (پاک صحافت) ایف آئی اے کی تحقیقات کے دوران پاکستان سے غیر قانونی طریقوں سے اسرائیل جانے والے ملزمان کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے میرپور خاص کے کیس میں ملزمان کی ٹریول ہسٹری حاصل کرلی گئی ہے، جی پی او …

Read More »

اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانی گرفتار

ایف آئی اے

کراچی (پاک صحافت) ایف آئی اے نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 8 پاکستانیوں کے خلاف مقدمات درج کرتے ہوئے 5 کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے میرپور خاص کرائم سرکل کے عملے نے ایک بڑی کارروائی کی جس …

Read More »