Tag Archives: مہنگائی

گزشتہ 30 سالوں میں جرمنی کی سب سے بڑی ملک گیر ہڑتال؛ لاکھوں مسافر پھنسے ہوئے ہیں

جرمنی

پاک صحافت جرمن ٹرانسپورٹ سیکٹر کے ملازمین اس ملک کی شدید مہنگائی سے نمٹنے کے لیے اپنی تنخواہوں اور اجرتوں میں اضافے کے لیے گزشتہ 30 برسوں میں سب سے بڑی ہڑتال کر رہے ہیں۔ پاک صحافت کے مطابق، جہاں جرمنی بھر میں ٹرانسپورٹ کے شعبے کے ملازمین شدید مہنگائی …

Read More »

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ کیا جائے۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت شدید مہنگائی کے باعث سفید پوش خاندان بری طرح سے متاثر …

Read More »

مہنگائی کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں مہنگائی کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ پورا ملک ہی مہنگائی میں ڈوبا ہوا ہے، منافع خوروں کے خلاف ماہ صیام میں سخت اقدامات ضروری ہیں اس …

Read More »

ایک سیاسی جماعت ملک کے استحکام سے کھیل رہی ہے، شرجیل مین

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ایک سیاسی جماعت ملک کے استحکام سے کھیل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیرونی سازش میں اندرونی مہرے استعمال ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

Read More »

پاکستان کامیڈی میں بھارت سے بہتر ہے، شکیل صدیقی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور کامیڈین شکیل صدیقی کا کہنا ہے کہ پاکستان کامیڈی میں بھارت سے بہتر ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں شکیل صدیقی نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کے چینل پر نشر ہونے والے ڈیجیٹل پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں …

Read More »

امریکہ نے خود اعتراف کیا کہ مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے

واہٹ ہاوس

پاک صحافت وائٹ ہاؤس کے آفس آف مینجمنٹ اینڈ بجٹ کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ اس ملک میں مہنگائی بلند سطح پر پہنچ گئی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یو ایس آفس آف مینجمنٹ اینڈ بجٹ کی ڈائریکٹر شالندا ینگ نے بدھ کو اعلان کیا کہ ملکی …

Read More »

سڑکوں پر افراتفری اور فتنہ و فساد عمرانی ایجنڈے کا حصہ ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سڑکوں پر افراتفری اور فتنہ و فساد عمران نیازی کے ایجنڈے کا حصہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نہیں چاہتا پاکستان کیلئے وسائل مہیا ہوں۔ عدالتوں …

Read More »

ترازو کے پلڑے برابر نہ ہوں تو صرف سلیکشن ہوتی ہے، مریم نواز

مریم نواز

فیصل آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائیزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ترازو کے پلڑے برابر نہ ہوں تو صرف سلیکشن ہوتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں صرف مسلم لیگ ن ہی کمی لاسکتی ہے، خواتین اور نوجوانوں …

Read More »

آئی ایم ایف کا معاہدہ حتمی ہونے کے قریب ہے، گورنراسٹیٹ بینک

جمیل احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا معاہدہ حتمی ہونے کے قریب ہے۔ جمیل احمد کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد ڈالر انفلو بہتر ہونے سے فارن ریزرو میں بہتری آئے گی، آئندہ ہفتے کے …

Read More »

آج مہنگائی عمران خان کے دور کی وجہ سے ہے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

میلسی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ آج ملک میں مہنگائی عمران خان کے دور کی وجہ سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے میلسی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پاکستان میں …

Read More »