Tag Archives: مکہ مکرمہ

نوازشریف عمرہ ادائیگی کیلئے لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے

نوازشریف

جدہ (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف عمرہ ادائیگی کیلئے لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف عمرہ ادائیگی کیلئے لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سیکیورٹی اہلکاروں …

Read More »

مریم نواز عمرےکی ادائیگی کیلئے جدہ پہنچ گئیں

مریم نواز

جدہ (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز عمرے کی ادائیگی کیلئے جدہ پہنچ گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ پر ان کے بھائی حسین نواز نے استقبال کیا، مریم نواز کے ساتھ ان کےشوہرکیپٹن (ر) صفدر، بیٹے جنیدصفدر، بیٹی مہرالنسا اور بہو ماہ …

Read More »

نوازشریف کے دورہ سعودی عرب کا امکان، اہم شخصیات سے ملاقاتیں متوقع

نوازشریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نوازشریف کے دورہ سعودی عرب کا امکان ہے جہاں وہ اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے دورہ سعودی عرب کی خبریں میڈیا میں گردش کر رہی ہیں جبکہ اس سلسلے میں سعودی عرب میں معروف ہوٹل کی …

Read More »

مکہ میں سیلاب پر قابو پانے میں سعودی حکام کی ناقص کارکردگی پر سعودیوں کا غصہ

سیل

پاک صحافت بہت سے سعودی لوگوں اور سماجی کارکنوں نے مکہ مکرمہ میں سیلاب اور محلوں اور گاڑیوں کی تباہی کے بعد حکومت کی ناقص کارکردگی پر تنقید کی۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، سعودی ذرائع نے گزشتہ روز مکہ مکرمہ میں سڑکوں پر پانی بھر جانے کا اعلان …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کی وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی

وزیراعظم شہبازشریف

مکہ مکرمہ (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کیا ہے اور اس موقع پر ملکی سلامتی اور ترقی کے لئے دعائیں کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ مکہ مکرمہ کی عظیم الشان مسجد نبوی میں عمرہ ادا کیا ہے۔ …

Read More »

سعودی عرب نے جاری کی خلیجی ممالک کے شہریوں کیلئے عمرہ کی شرائط

مکہ مکرمہ

ریاض {پاک صحافت} سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے خلیجی ممالک کے شہریوں کے لیے عمرہ پروگرام کی شرائط جاری کردیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نائب وزیرحج و عمرہ کے مطابق خلیجی ممالک سے آنے والوں کو کورونا ویکسین کا کورس مکمل کرنا لازمی ہے۔ مکہ …

Read More »

دہشتگرد تنظیم کے حق میں نعرے لگانے والا شخص مسجد الحرام سے گرفتار

مسجد الحرام

ریاض {پاک صحافت} سعودی حکام نے مسجد الحرام سے دہشت گرد تنظیم کے حق میں نعرے لگانے والے مسلح شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ شخص کو مسجدالحرام کی سیکیورٹی فورس نے 30 مارچ کو گرفتار کیا تھا۔ مکہ پولیس کے ترجمان نے سعودی پریس …

Read More »

سعودی حکومت نے کیا 54 ائمہ جماعت اورخطبا کو برطرف

مکہ مکرمہ

ریاض (پاک صحافت) سعودی حکومت نے مکہ مکرمہ اور جدہ کی مساجد کے 54 ائمہ اور خطبا کو عہدوں سے برطرف کردیا۔ وزارت مذہبی امور نے برطرفی کے احکامات جاری کرتے ہوئے دیگر اداروں کو بھی ان تمام افراد سے لاتعلق رہنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ وزارت مذہبی امور …

Read More »

اللہ نے اپنے حاضری دینے والوں پر خاص مہربانی کر دی

کعبہ

مکہ مکرمہ (پاک صحافت) کعبہ شریف دُنیا کا مقدس ترین مقام ہے، جہاں آنے والوں پر ہر وقت اللہ تعالیٰ کی رحمتوں اور برکتوں کا نزول ہوتا رہتا ہے۔ جو یہاں آتے ہیں، اللہ کے حضور ان کی مغفرت بھی ضرور ہو جاتی ہے اور دُنیا اور آخرت میں فلاح …

Read More »