Tag Archives: مولانا

کیا مولانا صاحب سمجھنے اور انکشاف کرنے میں دیر نہیں کرتے، شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ کیا مولانا صاحب سمجھنے اور انکشاف کرنے میں دیر نہیں کرتے۔ خیال رہے کہ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ مولانا صاحب ہارے خیبرپختونخوا میں ہیں اور نقصان …

Read More »

جس عالمی پلان کے تحت عمران خان کو مسلط کیا گیا اب بے نقاب ہوچکا۔ اسعد محمود

اسعد محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) اسعد محمود کا کہنا ہے کہ جس عالمی پلان کے تحت عمران خان کو مسلط کیا گیا اب وہ بے نقاب ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو اسلامی نظریاتی …

Read More »

لانگ مارچ ہو یا شاٹ مارچ یہ لنگڑا مارچ ثابت ہوگا۔ ترجمان پی ڈی ایم

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کی جانب سے لانگ مارچ ہو یا شاٹ مارچ یہ لنگڑا مارچ ثابت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان …

Read More »

تحریک عدم اعتماد سے عمران خان کا سیاسی جنازہ نکال کر سمندر برد کریں گے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے ذریعے پی ٹی آئی اور عمران خان کا سیاسی جنازہ نکال کر سمندر برد کریں گے تاکہ عوام سکون کی زندگی گزار سکیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اور پی ڈی ایم …

Read More »

مولانا عبدالغفور حیدری کیجانب سے عوام کو سڑکوں پر نکلنے کی ہدایت

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ عوام دشمن اور نااہل و نالائق حکومت کا تختہ الٹنے کے لئے اب عوام کو سڑکوں پر نکلنا ہوگا، اس کے علاوہ مہنگائی اور بے روزگاری سے نجات ممکن نہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے سینئر …

Read More »

جس مقصد کے لیے یہ ملک حاصل کیا گیا آج بھی وہ خواب تشنہ تعبیر ہے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

ایبٹ آباد  (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس مقصد کے لئے ملک حاصل کیا گیا آج بھی وہ خواب تشنہ تعبیر ہے۔ فضل …

Read More »

پی پی اور اے این پی کے پاس اب بھی وقت ہے پی ڈی ایم سے رجوع کریں، فضل الرحمان

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان پیپلزپارٹی اور اے این پی کو ایک موقع دیتے ہوئے کہاہے کہ اب بھی ان کے پاس وقت ہے کہ وہ اپنے فیصلوں پر نظر ثانی کریں اور پی ڈی ایم سے رجوع کریں۔ …

Read More »

سینیٹ الیکشن میں کوئی دلچسپی نہیں تھی، فضل الرحمان

فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان  کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں کوئی دلچسپی نہیں تھی، لیکن الیکشن میں حصہ لینا پی ڈی ایم کا متفقہ فیصلہ تھا۔  ان کا کہنا ہے کہ اس وقت عوام کے پاس …

Read More »