Tag Archives: موجودہ حکومت

وائٹ ہاؤس: طالبان کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی کوئی کوشش نہیں ہو رہی

امریکی

پاک صحافت وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کی موجودہ حکومت کے ساتھ بین الاقوامی تعلقات میں اضافے کے پیش نظر امریکا کی جانب سے طالبان کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے یا اسے تسلیم کرنے کی کوئی کوشش نہیں کی جا رہی ہے۔ وائٹ ہاؤس …

Read More »

فوج کے آئینی کردارسے صرف ایک شخص کوتکلیف ہے، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ فوج کے آئینی کردارسے صرف ایک شخص کوتکلیف ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاک فوج کا سیاست سے دور رہنے کا فیصلہ اچھی بات ہے، فوج کی سیاست سے دوری کیلئے تمام …

Read More »

اقتدار کے مزے لینے والوں کو اب ہمیں بھی موقع دینا چاہیے: طالبان

ذبیح اللہ مجاہد

کابل (پاک صحافت) طالبان کا کہنا ہے کہ پرانی حکومتوں کا کوئی رکن موجودہ حکومت میں شامل نہیں ہو سکتا۔ طالبان کی عبوری حکومت کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ افغانستان کی سابقہ ​​حکومتوں کے کسی بھی رکن کو ان کی حکومت میں قبول نہیں کیا جائے گا۔ آوا …

Read More »

لوگ موجودہ حکومت کے ساتھ نہیں چلنا چاہتے:  شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لوگ موجودہ حکومت کے ساتھ نہیں چلنا چاہتے ،اس حکومت نے پاکستان کو تاریخی منہگائی دی، غربت میں دھکیل دیا،  ہر آدمی موجودہ حکومت سے تنگ ہے۔ سابق وزیراعظم …

Read More »

موجودہ حکومت نے ملک کو قرضے میں ڈبو دیا ہے: مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پی ٹی آئی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے رولا ڈال رکھا ہے کہ ہم اس لیے قرضہ لے رہے ہیں کہ گزشتہ حکومتوں کا قرض اتارا جائے اپنا لیا گیا ایک قرضہ اتارنے کے لیے …

Read More »

موجودہ وزیراعظم کو ہٹا کر مجھے وزیراعظم کے منصب پر بٹھاؤ :مولانا فضل الرحمن

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم بننے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ وزیراعظم کو ہٹا کر مجھے وزیراعظم کے منصب پر بٹھاؤ تاہم آرمی چیف کی جگہ پربیٹھنے کا کبھی تصور بھی نہیں کرسکتا۔ انہوں نے …

Read More »