Tag Archives: موبائل

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی سم بلاک کرنے کا فیصلہ

ویکسین

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی سم بلاک کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔  ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ  سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ حکومت کو ہدایت کی ہے کہ جو لوگ ایک ہفتے کے دوران ویکسین نہ کروائیں …

Read More »

برطانوی ماہرین کی جانب سے کورونا وائرس کی نشاندہی کرنے والے الارم بنانے کا دعویٰ

کووڈ الارم

لندن (پاک صحافت) برطانیہ کے ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے کورونا وائرس کی نشاندہی کرنے والا الرام ایجاد کر لیا ہے، برطانوی سائنسدانوں کے مطابق مذکورہ الارم ڈیوائس کا نتیجہ 98 سے 100 فیصد درست ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوویڈ الارم کلاس رومز، گھروں، کیئر ہومز …

Read More »

حکومت کیجانب سے کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کیخلاف سخت اقدامات کا فیصلہ

کورونا ویکسین

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی منظوری وفاقی کابینہ کے آئندہ اجلاس میں دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ملک بھر میں کورونا ویکسین نہ لگوانے والے اٹھارہ سال …

Read More »

معروف اداکارہ حرامانی کو گھر کے دروازے پر گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا

ادکارہ حرامانی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ حرامانی کو ان کے گھر کے دروازے پر ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا۔  خیال رہے کہ اداکارہ کی لٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر  خاصی وائرل ہو گئی ہیں جس پر سوشل میڈیا  صارفین انتہائے غم و غصے کا …

Read More »

یوٹیوب نے صارفین کا دیرینہ مسئلہ حل کردیا

یوٹیوب

کیلیفورنا (پاک صحافت) دنیا کی مقبول ترین ویڈیو اسٹریمنگ سائٹ یوٹیوب نے صارفین کا دیرینہ مسئلہ حل کر دیا، کیوں کہ یوٹیوب نے صارفین کے لئے انہتائی دلچسپ نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔  یوٹیوب انتظامیہ کے مطابق اس نئے فیچر کے تحت اب آپ اپنے یو ٹیوب چینل کے …

Read More »

سامسنگ کی جانب سے 50 میگاپکسلز کیمرا سینسر متعارف

سامسنگ

سیئول (پاک صحافت) اسمارٹ فونز بنانے والی ٹیکنالوجی کمپنی ساسمنگ نے دنیا کا جدید ترین اسمارٹ فون کیمرا سینسر پیش کردیا ہے جس کی بدولت صارفین 50 میگاپکسل کی تصویریں کھینچ سکیں گے جبکہ اس سے 480 فریم فی سیکنڈ (480 ایف پی ایس) شرح والی فل ایچ ڈی ویڈیوز …

Read More »

پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ، جدید ٹیکنالوجی ملک کے لئے گیم چینجر قرار

5 جی

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان میں فائیو جی ٹیکناولجی کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا ہے، اس موقع پر متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیمی کا کہنا تھا کہ یو اے ای آئی ٹی ٹیلی کام میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتا ہے ، پاکستان اور یو اے …

Read More »

گوگل کا سرچ انجن ڈیزائن میں تبدیلی کا فیصلہ

گوگل

نیویارک (پاک صحافت) نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی گوگل نے سرچ انجن ڈیزائننگ میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا ہے، غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق گوگل کی جانب سے موبائل پر سرچنگ کی سہولت میں آئندہ چند دنوں میں نئی تبدیلیاں متعارف کرا دی جائیں گی۔ گوگل …

Read More »