Tag Archives: مقیم

غیرقانونی رہائش پذیر غیرملکیوں کو 31 اکتوبر کے بعد جبری رخصت کیا جائے گا۔ وزیر اطلاعات

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ غیر قانونی رہائش پذیر غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر کے بعد جبری رخصت کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین پر صرف ان لوگوں کو رہنے کی …

Read More »

غیرقانونی افغان مہاجرین کیخلاف پشاور پولیس بھی متحرک

افغان مہاجرین

پشاور (پاک صحافت) غیرقانونی افغان مہاجرین کے خلاف پشاور پولیس بھی متحرک ہوگئی، افغان مہاجرین کی لسٹوں کی تیاری جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور پولیس نے غیرقانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے ساتھ ساتھ پاکستانی شناختی کارڈز کے حامل مہاجرین کے خلاف بھی گھیرا تنگ کردیا ہے۔ پاکستانی شناختی …

Read More »

وزیر داخلہ کی غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو یکم نومبر سے پہلے پاکستان چھوڑنے کی ہدایت

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیر داخلہ نے غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو یکم نومبر سے پہلے پاکستان چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کی فلاح و بہبود ریاست کی اولین …

Read More »

غیرقانونی مقیم مزید 65 افغان باشندے گرفتار

پولیس

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں غیرقانونی طور پر مقیم مختلف تھانوں کی حدود سے مزید 65 افغان باشندے گرفتار کرلیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف آپریشن تھانہ نیو ٹاؤن، تھانہ مبینہ ٹاؤن، تھانہ گلستان جوہر، تھانہ بلوچ کالونی، تھانہ سچل، تھانہ …

Read More »

نگراں حکومت کا غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کی واپسی کیلئے جامع حکمت عملی بنانے کا فیصلہ

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ ملک میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کی زیر صدارت وزیراعظم کی جانب سے دیئے گئے اہداف پر جائزہ اجلاس …

Read More »

یکم جنوری سے پاکستان میں مقیم غیرملکی باشندوں سے جرمانہ وصول کرنے کا فیصلہ

غیرملکی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت داخلہ نے یکم جنوری سے پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکی باشندوں سے جرمانہ وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے لیے دی جانے والی ایمنسٹی سیکیم 31 دسمبر کو ختم ہوجائے گی۔ …

Read More »