Tag Archives: مفتاح اسماعیل

دوست ممالک کیساتھ دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے خواہاں ہیں۔ وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کے تمام ہمسایہ اور دوست ممالک کے ساتھ تعلقات کے مزید فروغ اور استحکام کے لئے پرعزم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے کرغزستان کے سفیر عزت مآب ایرک بے شمبیو کی ملاقات ہوئی جس میں …

Read More »

قومی اسمبلی نے مالیاتی بل 23-2022ء ترامیم کیساتھ منظور کرلیا

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا نے فنانس بل 23-2022ء ایوان میں پیش کیا، قومی اسمبلی نے وفاقی بجٹ کی بھی کثرت رائے سے منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے ایوان میں تحریک پیش کی، جس کے بعد ایوان …

Read More »

اکنامک ایڈوائزی کونسل کی تشکیلِ نو، شاہد خاقان عباسی سربراہ مقرر

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے اکنامک ایڈوائزی کونسل کی تشکیلِ نو کردی گئی ہے جبکہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سربراہ مقرر ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزی کونسل (ای اے سی) کی تشکیلِ نو کر دی …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض معاہدے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض معاہدے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جبکہ اس حوالے سے پاکستان کو بڑی کامیابی ملنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

زبردستی کوئی ٹیکس نہیں لگایا سب مشاورت سے ہوا ہے۔ وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ زبردستی کسی پہ کوئی ٹیکس نہیں لگایا ہے بلکہ سب باہمی مشاورت کے ساتھ انجام پایا ہے، ترقی کا سفر آگے بڑھ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ریئل اسٹیٹ بروکرز، بلڈرز، ہاؤسنگ سوسائٹی …

Read More »

عمران خان ملک کو دیوالیہ کرگئے تھے جبکہ اب ملک بہتری کی طرف جائے گا۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنی نااہلی اور نالائقی سے ملک کو دیوالیہ کردیا تھا جبکہ اب ملک بہتری کی جانب گامزن ہے اور جلد بہتری آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے اظہار خیال کرتے ہوئے …

Read More »

ہم نے پیٹرول کی قیمت بڑھا کر پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے  حوالے سے کہا ہے کہ ہم نے پیٹرول کی قیمت بڑھا کر پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ کہ میری کمپنی پر تقریباً بیس پچیس کروڑ کا ٹیکس بڑھ جائے …

Read More »

عمران خان نے 4 بڑے خسارے کیے ہیں، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ گزشتہ 4 سال میں عمران خان کی حکومت میں خسارہ بڑھ گیا۔ ان کاکہنا ہے کہ عمران خان نے 4 بڑے خسارے کیے ہیں۔ وزیر خزانہ نے بتایا کہ عمران خان نے 80 فیصد زیادہ قرض لیا، …

Read More »

پاکستان کیلئے 2 ارب 3 کروڑ ڈالر قرضہ منظور ہوگیا۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ چینی بینکوں نے پاکستان کیلئے 2 ارب 3 کروڑ ڈالر قرضہ منظور کرلیا جو جلد پاکستان پہنچ جائے گا اور معاشی مسائل پر قابو پائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر …

Read More »

پاکستان جلد گرے لسٹ سے وائٹ لسٹ میں جائے گا۔ وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان جلد گرے لسٹ سے وائٹ لسٹ میں جائے گا، جس کے بعد ملکی تعمیر و ترقی کا ایک نیا دور شروع ہونے والا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس …

Read More »