Tag Archives: معیشت

نااہل و نالائق عمران خان نے ہر شعبے کو تباہ کردیا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنی نااہلی و نالائقی کی وجہ سے اس وقت ملک کے ہر شعبے کو تباہ و برباد کردیا ہے، مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ لوگ خودکشی کررہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب …

Read More »

طالبان: عالمی برادری افغانستان پر سے باقی پابندیاں اٹھائے

طالبان

کابل {پاک صحافت} طالبان کے نائب وزیر اعظم کے بھائی ملا عبدالغنی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان کے خلاف بقیہ اقتصادی پابندیاں اٹھائے اور ملک کی معیشت کو بہتر بنانے میں مدد کرے۔ طلوع نیوز سے ارنا کے مطابق، ملا عبدالغنی نے جمعرات کو ایک …

Read More »

رواں مالی سال میں تاریخ کا تجارتی خسارہ ہونے جارہا ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے ملک کی موجودہ مہنگائی کی صورتحال پر نظر ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے ملنے والا 10 روپے کا سیاسی ریلیف آئندہ مہنگائی کی صورت میں ادا …

Read More »

فرانس کی اقتصادی جنگ کے خطرے کے جواب میں روس کی حقیقی جنگ کا انتباہ

توپ

ماسکو {پاک صحافت} روس کے سابق صدر اور سینئر سیکیورٹی اہلکار نے فرانس کی جانب سے اقتصادی جنگ کے خطرے پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخ میں ایسی جنگیں اکثر حقیقی جنگوں میں تبدیل ہوئی ہیں۔ روس کے سابق صدر اور سلامتی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین دمتری میدویدیف …

Read More »

عمران خان کو گھر جانے سے کوئی نہیں بچا سکتا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اب عمران خان کو گھر جانے سے کوئی نہیں بچا سکتا۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب سیاسی مخالفین اور میڈیا کا گلا گھونٹنے سے قومیں آگے نہیں بڑھتیں، قیامت خیز مہنگائی اور …

Read More »

عمران حکومت حلیفوں کی بیساکھیوں پہ کھڑی ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری  جنرل احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران حکومت حلیفوں کی بیساکھیوں پہ کھڑی ہے، حکومتی حلیفوں نے اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری …

Read More »

اگر معاشی حالات درست نہ کیے تو سیاستدانوں کی سیاست ختم ہو جائے گی۔ چوہدری شجاعت حسین

چویدری شجاعت

لاہور (پاک صحافت) چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ معیشت کی تباہی ہے، اگر معاشی معاملات درست نہ کئے تو سیاستدانوں کی سیاست مکمل ختم ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے ایک بیان …

Read More »

نااہل حکومت نے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے اس وقت ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کردیا ہے، عام شہری کو دو وقت کی روٹی میسر نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں …

Read More »

عمران خان نے ملکی کی معاشی و سیاسی صورتحال تباہ کر دی، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری نے وزیر اعظم عمران خان کا نااہل ترین وزیر اعظم قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے ملکی کی معاشی و سیاسی صورتحال تباہ کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران نیازی نوے دن میں …

Read More »

برطانوی سیاستداں: مغرب نے افغانستان میں تباہ کن نقصان پہنچایا ہے

ڈیوڈ ملی بینڈ

لندن {پاک صحافت} برطانیہ کے سابق سکریٹری خارجہ اور بین الاقوامی ریسکیو کمیٹی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈیوڈ ملی بینڈ نے کہا: “مغرب نے افغانستان میں قحط اور بھوک کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے اس کی ساکھ کو تباہ کرتے ہوئے افغانستان کو تباہ کن نقصان پہنچایا ہے۔” ملی بینڈ …

Read More »