Tag Archives: معیشت

اردگان نے اپنے مخالفین پر افراتفری کا الزام لگایا

اردغان

انقرہ {پاک صحافت} ترکی کے صدر نے اپنے سیاسی مخالفین کو خبردار کیا: “ہم ان لوگوں کی دھوکہ دہی کو بے نقاب کریں گے جو ترکی کو انتشار کی طرف لے جانے کی کوشش کر رہے ہیں جیسا کہ بہت سے علاقوں میں ہو رہا ہے۔” ترک اسٹیٹ براڈکاسٹنگ کارپوریشن …

Read More »

ریاستہائے متحدہ میں ملازمت کا گرتا ہوا گراف

امریکہ

واشنگٹن {پاک صحافت} اگرچہ امریکی محکمہ محنت نے جمعے کے روز اعلان کیا ہے کہ ملک میں دسمبر میں 199,000 ملازمتیں پیدا ہوئیں، لیکن یہ اعداد و شمار اب بھی ملازمتوں کے مواقع کی پیش گوئی اور امریکہ میں ملازمتوں کی تخلیق کے رجحان سے بہت دور ہیں۔ بہت سست …

Read More »

قانون کا غلط استعمال روکنا ضروری ہے، عابد شیر علی

عابد شیر علی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ قانون کا غلط استعمال روکنا ضروری ہے۔ عابد شیر علی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ جان کی امان پاؤں تو عرض کروں کہ معاشرے میں قانون سب سے بڑا …

Read More »

ملک کے تجارتی خسارے میں 100 فیصد اضافہ قابل تشویش ہے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلا م آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی  کی نائب صدر شیری رحمان نے ملکی معیشت پر اظہار تشویش کرتے ہوئے پی ٹی آئی حکومت کو کڑی  تنقید کا نشانہ بنایا، شیری رحمان کا کہنا ہے کہ صرف 6 ماہ میں ملک کے تجارتی خسارے میں 100فیصد اضافہ انتہائی تشویشناک …

Read More »

امریکی کمپنی ایپل نے بہت بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

ایپل

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے بہت بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا، غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابقٹیکنالوجی کمپنی ایپل30کھرب ڈالرز کی مارکیٹ ویلیو رکھنے والی دنیا کی پہلی کمپنی بن گئی۔ایپل کے شیئرز پیرکو مارکیٹ ٹریڈنگ میں تقریباً 3 فیصد بڑھ کر 182.88 ڈالرز تک  پہنچے  …

Read More »

آئی ایم ایف کا ہدف پاکستان کو کنگال کرنا ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کا مقصد پاکستان کو کنگال کرنا ہے جس کے لئے پی ٹی آئی حکومت سہولت کاری کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت …

Read More »

احتساب کرنے والی بلی چینی اور گندم چوری کرنے والے چوہوں کی سہولت کار ہے۔ پلوشہ خان

پلوشہ خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ احتساب کے نام پر عوام کو بے وقوف بنانے والی بلی چینی اور گندم چوری کرنے والے چوہوں کے لئے سہولت کاری کا کردار ادا کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے کہا ہے کہ سندھ …

Read More »

حزب اللہ کی شبیہ کو داغدار کرنے کے لیے میڈیا کو 480 ملین ڈالر فراہم کیے

حزب اللہ

بیروت {پاک صحافت} امریکہ نے لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی شبیہ کو خراب کرنے کے لیے 480 ملین ڈالر کی خصوصی رقم دی ہے۔ مزاحمت کے وفادار دھڑے کے ایک رکن نے بتایا ہے کہ امریکہ نے صرف اس مزاحمتی تنظیم کی شبیہ کو خراب کرنے کے …

Read More »

حکومتی نااہلی کی وجہ سے قوم پر آئی ایم ایف مسلط ہے، لیاقت بلوچ

لیاقت بلوچ

پشاور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ نے پی ٹی آئی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حکومتی نااہلی کی وجہ سے قوم پر آئی ایم ایف مسلط ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت نے قرضے کے لئے اپنا سب کچھ مغرب کی …

Read More »

ترکی کو 10 بڑی معیشتوں تک پہونچا دوں گا: اردگان

اردگان

انقرہ {پاک صحافت} رجب طیب اردگان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ جلد ہی ترکی کو دنیا کی 10 بڑی معیشتوں میں سے ایک بنائیں گے۔ ترکی کے صدر کا دعویٰ ہے کہ ان کے ملک کی معیشت ترقی کر رہی ہے۔ رجب طیب اردگان نے نئے سال کے پیغام …

Read More »