Tag Archives: معیشت

تیاری نہ کی تو آئندہ آنے والی نسلیں معاف نہیں کریں گی۔ وزیراعظم شہبازشریف

شہباز شریف

پشاور (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ تیاری نہ کی تو آئندہ آنے والی نسلیں معاف نہیں کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں بارشوں کے متاثرین سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ این ڈی ایم اے، پی ڈی ایم اے کو مل کر تیاری کرنی …

Read More »

شہباز شریف پاکستان کیلئے خوشخبری ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف پاکستان کے لیے خوش خبری ہیں۔ اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ترقی کا جو سفر 2018ء میں رک گیا تھا پھر سے شروع ہو گا، نوجوانوں کے روزگار، کاروبار …

Read More »

انشاء اللہ یہ حکومت معیشت کو ٹھیک کرے گی، نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ انشاء اللہ یہ حکومت معیشت کو ٹھیک کرے گی، معیشت سے سارے معاملات جڑے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ آمد پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام کی …

Read More »

ملک میں معاشی استحکام کیلئے سیاسی استحکام نہایت ضروری ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام کے لیے سیاسی استحکام نہایت ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد شہبازشریف نے کہا ہے کہ سیاسی اور معاشی استحکام کے لیے باہمی اتحاد کی جتنی ضرورت آج ہے اس سے پہلے نہ …

Read More »

پاکستان کو مشکل سے نکالنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے، ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ نے کے رہنما سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان کو مشکل سے نکالنے کے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ ایک بیان میں ایاز صادق نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی مسلم لیگ ن کو سپورٹ کرے گی، پی پی نے حکومت کو …

Read More »

عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط لکھنےکا مقصد بیرونی مداخلت شامل کرنا ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا مقصد بیرونی مداخلت شامل کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کوئی قیدی جیل میں بیٹھ کر آئی ایم ایف کو خط لکھ …

Read More »

ویتنام کو “ایشیا کا اقتصادی ٹائیگر” کیوں کہا جاتا ہے؟

سرمایہ

پاک صحافت ماہرین کے مطابق ویتنام کی معیشت نے تین دہائیوں میں اوپر کی طرف رجحان اختیار کیا ہے اور اس ترقی کا کرسٹلائزیشن اس ملک میں مجموعی گھریلو پیداوار، سیاحت، غیر ملکی سرمایہ کاری اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں میں دیکھا جا سکتا ہے۔ منگل کے روزپاک صحافت کی …

Read More »

مقبوضہ زمینوں میں سرمایہ کاری میں 70 فیصد کمی

اسرائیلی سرمایہ گذاری

پاک صحافت غزہ کے خلاف جنگ سے اسرائیلی حکومت کی معیشت کو پہنچنے والے نقصانات کا ذکر کرتے ہوئے ایک صہیونی اخبار نے مقبوضہ علاقوں میں سرمایہ کاری میں 70 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، “کالکلیسٹ” اخبار نے 2023 کی چوتھی سہ ماہی …

Read More »

برکس دنیا میں مغرب کے تسلط کو کم کرنے کی کوششیں

پاک صحافت 17 سال قبل جب “برکس” کے نام سے معروف عالمی معیشت کی ابھرتی ہوئی طاقتوں کے وزرائے خارجہ دنیا میں ایک نیا کردار ادا کرنے کے لیے اکٹھے ہوئے تو کسی نے سوچا بھی نہیں تھا کہ وہ تیزی سے عالمی معیشت میں ایک موثر وزن بن جائیں …

Read More »

خواجہ سعد رفیق نے قومی حکومت کی تجویز دے دی

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے قومی حکومت کی تجویز دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ حکومت سازی کیلئے سادہ اکثریت کسی کے پاس …

Read More »