Tag Archives: معیشت

بانی پی ٹی آئی نے 4 سال معیشت کی اینٹ سے اینٹ بجائی، احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے 4 سال معیشت کی اینٹ سے اینٹ بجائی۔ تفصیلات کے مطابق نارووال میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ ہمیں کھوکھلی معیشت ملی ہے۔ انہوں نے …

Read More »

پاکستان کے سیاسی امور اندرونی معاملہ ہے۔ آئی ایم ایف

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سیاسی امور اندرونی معاملہ ہے، جس میں مداخلت نہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی پاکستان میں نمائندہ ایسٹر پیریز نے پی ٹی آئی کے 28 فروری کے خط پر اعلامیہ جاری کردیا۔ جس میں پاکستان …

Read More »

جب ملک معاشی ترقی کرنے لگتا ہے معلوم نہیں کیوں کوئی ٹانگ کھینچ لیتا ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جب ملک معاشی ترقی کرنے لگتا ہے معلوم نہیں کیوں کوئی ٹانگ کھینچ لیتا ہے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس ایوان نے بہت زیادہ کام کیا ہے، اس …

Read More »

پاکستان کو قرضوں کی دلدل سے نکالنا ہے، وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیراعظم

مظفرآباد (پاک صحافت) وزیرِاعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے بارش و برف باری متاثرین کے ساتھ حکومتِ آزاد کشمیر اور حکومتِ پاکستان کھڑی ہیں، ہمیں پاکستان کو قرضوں کی دلدل سے نکالنا ہے۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آزاد جموں و …

Read More »

تیاری نہ کی تو آئندہ آنے والی نسلیں معاف نہیں کریں گی۔ وزیراعظم شہبازشریف

شہباز شریف

پشاور (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ تیاری نہ کی تو آئندہ آنے والی نسلیں معاف نہیں کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں بارشوں کے متاثرین سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ این ڈی ایم اے، پی ڈی ایم اے کو مل کر تیاری کرنی …

Read More »

شہباز شریف پاکستان کیلئے خوشخبری ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف پاکستان کے لیے خوش خبری ہیں۔ اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ترقی کا جو سفر 2018ء میں رک گیا تھا پھر سے شروع ہو گا، نوجوانوں کے روزگار، کاروبار …

Read More »

انشاء اللہ یہ حکومت معیشت کو ٹھیک کرے گی، نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ انشاء اللہ یہ حکومت معیشت کو ٹھیک کرے گی، معیشت سے سارے معاملات جڑے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ آمد پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام کی …

Read More »

ملک میں معاشی استحکام کیلئے سیاسی استحکام نہایت ضروری ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام کے لیے سیاسی استحکام نہایت ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد شہبازشریف نے کہا ہے کہ سیاسی اور معاشی استحکام کے لیے باہمی اتحاد کی جتنی ضرورت آج ہے اس سے پہلے نہ …

Read More »

پاکستان کو مشکل سے نکالنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے، ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ نے کے رہنما سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان کو مشکل سے نکالنے کے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ ایک بیان میں ایاز صادق نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی مسلم لیگ ن کو سپورٹ کرے گی، پی پی نے حکومت کو …

Read More »

عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط لکھنےکا مقصد بیرونی مداخلت شامل کرنا ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا مقصد بیرونی مداخلت شامل کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کوئی قیدی جیل میں بیٹھ کر آئی ایم ایف کو خط لکھ …

Read More »