Tag Archives: معیشت

نواز کی نااہلی کا جشن منانے والے یہ وقت بھول گئے تھے، امیر حیدر ہوتی

امیر حیدر ہوتی

مردان (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ نواز شریف کی نااہلی پر جشن منانے والے بھول گئے تھے کہ یہ وقت اُن پر بھی آسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مردان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر حیدر …

Read More »

سیاست میں طاقت نہیں خدمت کے لیے آئے ہیں، جہانگیر ترین

جہانگیر ترین

ملتان (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ وہ سیاست میں طاقت کے لیے نہیں بلکہ خدمت کے لیے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن مہم کے دوران خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ الیکشن نوجوانوں کی تقدیر کا فیصلہ کرے گا، …

Read More »

پرانا وقت واپس لانا میرا ایجنڈا ہے، نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ پرانا وقت واپس لانا ہے، یہی نوازشریف کا ایجنڈا ہے، ہماری حکومت تھی تو مہنگائی کا نام و نشان تک نہ تھا، 20 روپے میں 5 روٹیاں ملتی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے حلقہ …

Read More »

بلاول میرے بچوں کی طرح ہے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

لاہور (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بلاول میرے بچوں کی طرح ہے اس کی بات پر کوئی کمنٹ نہیں کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کسی پارٹی کا نام لیے بغیر کہہ رہا …

Read More »

آٹھ فروری تک آنے والے دن عوام کی ذمہ داریوں کے دن ہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

شکارپور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ آٹھ فروری تک آنے والے دن عوام کی ذمہ داریوں کے دن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شکار پور اور کندھ کوٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حلف کے …

Read More »

یوکرین جنگ میں امریکی نئی حکمت عملی کے بارے میں واشنگٹن پوسٹ کا بیان

یوکرین

پاک صحافت ایک مضمون میں “واشنگٹن پوسٹ” اخبار نے امریکی کانگریس میں کیف کی حمایت کے لیے بجٹ کی عدم منظوری کے درمیان “جو بائیڈن” کی حکومت کی جانب سے یوکرین کی حمایت کے لیے ایک نئی حکمت عملی بنانے کا اعلان کیا ہے۔ جس میں روس سے ملکی سرزمین …

Read More »

آئین کہتا ہے قانون سازی قرآن و سنت کے تابع ہوگی۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

کندھ کوٹ (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ آئین کہتا ہے قانون سازی قرآن و سنت کے تابع ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سندھ کے ضلع کندھ کوٹ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا …

Read More »

’اگلے 5 سال ترقی دیکھ کر لوگ کہیں گے، ہم نےصحیح لوگوں کو ووٹ دیے‘، جہانگیر ترین

جہانگیر ترین

لودھراں (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ اگلے 5 سال پاکستان میں ریکارڈ ترقی کے ہوں گے، پاکستان کی ترقی دیکھ کر لوگ کہیں گے کہ ہم نےصحیح لوگوں کو ووٹ دیے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ لودھراں سے تھانے کچہری کی …

Read More »

ماضی کی زیادتیوں کو فراموش کر کے مستقبل کی منصوبہ بندی کرنے آیا ہوں، نواز شریف

نواز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ماضی کی زیادتیوں کو فراموش کر کے مستقبل کی منصوبہ بندی کرنے آیا ہوں۔ ن لیگ کے منشور کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ملکی عوام کی خدمت کرنے پر کئی بار …

Read More »

جہاں امن نہیں وہاں کی معیشت مضبوط نہیں ہوتی۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

ملتان (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ جہاں امن نہیں وہاں کی معیشت مضبوط نہیں ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ساڑھے 3 سال ملک پر فتنہ مسلط تھا، اس …

Read More »