Tag Archives: معیشت

اگر سمجھداری سے فیصلے کرتے رہیں تو ہم بالکل دیوالیہ نہیں ہوں گے۔ وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اگر سمجھداری سے فیصلے کرتے رہیں جو ہم کریں گے تو ہم بالکل دیوالیہ نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سیلاب سے ہونے والی تباہی کے باوجود گرتے ہوئے زرمبادلہ کے …

Read More »

معیشت کی مضبوطی کے بغیر پاکستان مضبوط نہیں ہوگا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

کراچی (پاک صحافت) وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ معیشت کی مضبوطی کے بغیر پاکستان مضبوط نہیں ہوگا، معاشی مضبوطی کے لئے حکومت بھرپور کوششیں کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لا …

Read More »

پی ٹی آئی معیشت کی تباہی کی ذمہ دار ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کی تباہی کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے، جس نے اپنے دور اقتدار میں معیشت کو برباد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی …

Read More »

منی بجٹ لانے یا عوام پر ٹیکسوں کا اضافی بوجھ ڈالنے کا ارادہ نہیں۔ عائشہ غوث پاشا

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے منی بجٹ لانے یا عوام پر ٹیکسوں کا اضافی بوجھ ڈالنے کا ارادہ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ …

Read More »

حکومتی اتحاد کا معاشی اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال

اتحادی حکومت

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں کے سربراہان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے اس دوران معاشی اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی جانب سے نواز شریف اور آصف زرداری کو ٹیلیفون …

Read More »

پاکستان اور کوریا کے برادرانہ تعلقات ہیں۔ وزیر منصوبہ بندی

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان اور کوریا کے برادرانہ تعلقات ہیں، دونوں ممالک نے ہمیشہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک کوریا انفراسٹرکچر بزنس فورم کا انعقاد ہوا جس میں وزیر منصوبہ بندی و ترقی …

Read More »

عمران خان حکومت میں ہو یا نہ ہو اس کا مقصد ملک کو تباہ کرنا ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان حکومت میں ہو یا نہ ہو اس کا مقصد ملک کو تباہ کرنا ہے، ملک دشمن قوتیں اس کو سپورٹ کررہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

ہماری حکومت نے محنت اور کوشش سے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔ وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک تباہی کے دھانے پر پہنچ چکا تھا کہ ہماری حکومت نے دن رات محنت اور کوشش سے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کہا ہے کہ گزشتہ حکومت نے آئی ایم ایف سے …

Read More »

موجودہ حکومت اپنے وقت پر آرمی چیف تعینات کرے گی۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت اپنے وقت پر آرمی چیف تعینات کرے گی، اس پر کسی کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی …

Read More »

انڈونیشیا میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج

تیل

جکارتہ (پاک صحافت) انڈونیشیا میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے شروع ہوئے ہیں جس کے بعد حکومت نے اجرت میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا میں مختلف تنظیموں کی جانب سے پٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف ملک گیر …

Read More »