Tag Archives: مظالم

اقوام متحدہ کے لئے شرمناک دن ، یمنی بچوں نے دکھایا آئینہ

یمنی بچے

صنعا {پاک صحافت} یمن کے بچوں نے منگل کے روز دارالحکومت صنعا میں سعودی اتحاد کے متعدد حملوں پر اقوام متحدہ کی حیرت انگیز خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق ، یمن پر سعودی اتحاد کے بڑھتے ہوئے مظالم اور خاص طور پر اس ملک …

Read More »

فلسطین اور کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیلیں بن چکی ہیں۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ اس وقت فلسطین اور کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیلیں بن چکی ہیں۔ جہاں قابض اسرائیلی و بھارتی فورسز نہتے مسلمانوں پر بدترین ظلم و تشدد کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں …

Read More »

سات ہزار طالبان قیدیوں کی رہائی سے بدامنی میں اضافہ ہوگا: اشرف غنی

طالبان

کابل {پاک صحافت} افغانستان کے صدر نے 7000 طالبان قیدیوں کی آزادی کی کھلی مخالفت کی ہے۔ اشرف غنی نے کہا ہے کہ ملک میں امن کی ضمانت سے قبل وہ طالبان قیدیوں کو آزاد کرنے کے حقدار نہیں ہیں۔ جرمن میگزین شو پیپل کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں …

Read More »

پاکستان فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھے گا، وزیراعظم کا محمود عباس کو یقین دہانی

وزیراعظم عمران خان محمود عباس

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان نے فلسطینی صدر محمود عباس کو یقین دہانی کروائی ہے کہ پاکستان فلسطینی مسلمانوں کی ہر طرح کی حمایت جاری رکھے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے فلسطین کے صدر محمود عباس سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ اس دوران عمران …

Read More »

مسلم حکمرانوں کی بزدلی اور کاسہ لیسی نے مسلمانوں کو مظلوم بنایا ہے۔ جماعت اسلامی

نائب امیر جماعت اسلامی

اسلام آباد (پاک صحافت) نائب امیر جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ مسلم حکمرانوں کی کاسہ لیسی اور بزدلی نے فلسطین اور کشمیر سمیت دیگر خطوں کے مسلمانوں کو مظلوم بنایا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نائب امیر جماعت اسلامی میاں محمد اسلم نے نماز عید کے بعد فیصل مسجد …

Read More »

صدت مملکت عارف علوی کی فسلطینیوں پر ہونے والے مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت

صدر عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسرائیلی فورسز کی جانب سے فلسطینی عوام پر مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے گھناؤنہ عمل قرار دے دیا۔ ‏صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینیوں پر اسرائیلی نسلی …

Read More »

جاپان نے بھیجی روہنگیا مسلمانوں کو 19 ملین ڈالر کی امداد

امداد

ٹوکیو {پاک صحافت} جاپان روہنگیا مسلمان مہاجرین کو خوردنی اشیا اور ادویات کی ضروریات کو پورا  کرنے کے لیے 19 ملین ڈالر کی ہنگامی امداد فراہم کرے گا۔ جاپانی دفترِ خارجہ سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق میانمار کے صوبے آراقان میں دباؤ اور مظالم سے راہ فرار اختیار کرنے …

Read More »