Tag Archives: مطالبہ

جمعیت علمائے اسلام (ف) کا انتخابی شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ

جے یو آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (ف) نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ انتخابی شیڈول میں ترمیم کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی (ف) کے سینیٹر کامران مرتضی کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا گیا ہے، جس میں الیکشن کمیشن سے کاغذات نامزدگی …

Read More »

آرمی چیف کا سیکریٹری جنرل یو این سے مسئلہ کشمیر حل کرنے کا مطالبہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر

(پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اقوامِ متحدہ کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف نے …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کیجانب سے آصف زرداری کے بیان کی تحقیقات کا مطالبہ

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان کیجانب سے آصف زرداری کے بیان کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے الیکشن کمیشن سے آصف زرداری کی جانب سے افغان شہریوں کے ووٹ رجسٹر ہونے کے دعوے کی …

Read More »

پیپلز پارٹی کا الیکشن کمیشن سے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کا نوٹس لینا کا مطالبہ

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن سے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کا نوٹس لینا کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں دھاندلی کی …

Read More »

پاکستان کا غزہ میں فوری اور مستقل جنگ بندی پر زور

اقوام متحدہ پاکستان

نیویارک (پاک صحافت) پاکستان نے غزہ میں فوری مستقل اور برقرار رہنے والی جنگ بندی پر زور دیا ہے تاکہ جنگ زدہ علاقے میں جارحانہ حملوں کی روک تھام کی راہ ہموار ہوسکے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے غیررسمی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے عالمی ادارے …

Read More »

قمر زمان کائرہ کا الیکشن شیڈول جاری کرنے کا مطالبہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ نے الیکشن کمیشن سے الیکشن شیڈول جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں غیر یقینی کی صورتحال ختم کرنے کے لیے الیکشن …

Read More »

اقوام متحدہ: غزہ میں کہیں بھی محفوظ نہیں ہے اور انخلاء کی وارننگ بیکار ہے

نیشن

پاک صحافت فلسطین میں اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے رابطہ کار نے غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کے جاری رہنے کا ذکر کرتے ہوئے تل ابیب کی جانب سے اس علاقے کے شمالی علاقوں کو جنوب کی طرف خالی کرنے کے انتباہ کو بے فائدہ قرار …

Read More »

وزیراعظم پاکستان: سانحہ غزہ کی جڑیں اسرائیل کے قبضے اور جابرانہ اقدامات سے ہیں

پاک صحافت پاکستان کے وزیر اعظم نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم اور فلسطینیوں کی جانوں کے ضیاع پر اپنے ملک کی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے غزہ کی ناکہ بندی کو فوری طور پر ہٹانے کا مطالبہ کیا اور مزید کہا: افسوسناک واقعات کی وجوہات فلسطین میں …

Read More »

عالمی برادری فلسطینیوں کا قتل عام رکوانے میں کردار ادا کرے۔ مریم نواز کا مطالبہ

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کا قتل عام رکوانے میں اپنا کردار ادا کرے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہتے اور محصور لوگوں پر …

Read More »

رضا ربانی کا نگراں حکومت سے فوری سینیٹ کا اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) میاں رضا ربانی نے نگراں حکومت سے فوری سینیٹ کا اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ سینیٹ نگراں حکومت کے دور میں پارلیمانی احتساب، اداروں کی نگرانی کرتی ہے لیکن نگراں حکومت کے …

Read More »