Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

دس لاکھ بندوں کی دھمکیاں دینے والوں کو اب لاکھوں کا سمندر نظر آئے گا، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے پی ٹی آئی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ دس لاکھ بندوں کی دھمکیاں دینے والوں کو اب لاکھوں کا سمندر نظر آئے گا۔ عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ  اپوزیشن جماعتوں کا لانگ مارچ پاکستان …

Read More »

تبدیلی سرکار عوام کی جیب کاٹنے اور اپنی جیبیں بھرنے آئی تھی۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ نااہل و نالائق پی ٹی آئی حکومت تبدیلی کا جھوٹا نعرہ لگاکر عوام کی جیب کاٹنے اور اپنی جیبیں بھرنے کے لئے آئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ رمضان پیکج …

Read More »

عمران نیازی تاریخ کا سب سے بڑا لوٹا ہے۔ عطاء تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ اب تو بچہ بچہ جانتا ہے کہ عمران نیازی ملکی تاریخ کا سب سے بڑا لوٹا اور فراڈیہ ہے، اب کھوکھلے نعروں سے عوام کو بے وقوف نہیں بنایا جاسکتا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ نے …

Read More »

متحدہ اپوزیشن کیجانب سے او آئی سی اجلاس کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

متحدہ اپوزیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) متحدہ اپوزیشن میں شامل تمام سیاسی جماعتوں نے او آئی سی اجلاس کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے تمام معزز مہمانوں کا خیرمقدم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ اپوزیشن نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ کونسل کے …

Read More »

اسپیکر نے 22 مارچ سے پہلے اجلاس نہ بلایا تو آئین شکنی ہوگی۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اگر اسپیکر نے بائیس مارچ سے پہلے تحریک عدم اعتماد کے متعلق اجلاس نہ بلایا تو یہ آئین شکنی اور قانون کی کھلی خلاف ورزی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ …

Read More »

عمران خان وزیراعظم کے منصب کا اخلاقی، قانونی اور آئینی جواز کھو چکے ہیں،مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز  نے  عمران خان سے وزیر اعظم کی کرسی چھوڑنے   کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بقول آپکے چودہ اراکان آپکا ساتھ چھوڑ گئے ہیں اور آپ نے انہیں شوکاز نوٹس جاری کردیے ہیں تو اسکامطلب یہ ہے …

Read More »

ملک کا نیا وزیراعظم مسلم لیگ ن سے ہوگا، بلاول بھٹو کا انکشاف

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان کے بعد ملک کا نیا وزیراعظم مسلم لیگ ن سے ہوگا۔ یہ خبریں بھی گردش کررہی ہیں کہ نئی حکومت میں صدر مولانا فضل الرحمن ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے نجی ٹی …

Read More »

سندھ ہاؤس اور ارکان اسمبلی پر حملے عدم اعتماد کی کامیابی کی دلیل ہیں۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے ارکان اسمبلی اور سندھ ہاوس پر حملے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی دلیل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا …

Read More »

کسی رکن کے گھر پر پتھراؤ کروایا تو آپ کے گھرمحفوظ نہیں رہیں گے، رانا ثناء اللہ نے حکومت کو خبردار کر دیا

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی حکومت کوخبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی رکن کے گھر پر پتھراؤ کروایا تو آپ کے گھرمحفوظ نہیں رہیں گے۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہجب تک کوئی ممبر اپنے ووٹ …

Read More »

نااہل و نالائق حکومت سے جلد نجات ملے گی۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت سے جلد عوام کو نجات ملے گی، آئینی طریقے سے سلیکٹڈ ٹولے کو گھر بھیجیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے …

Read More »