Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

پنجاب کے کئی حلقوں میں ن لیگ ترین گروپ کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرے گی۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب کے کئی حلقوں میں ن لیگ ترین گروپ کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے کئی حلقوں میں ن لیگ ترین …

Read More »

آزاد کشمیر ضمنی الیکشن میں پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا

پیپلزپارٹی

باغ (پاک صحافت) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی نشست ایل اے پندرہ کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے ضیاء القمر 22 ہزار 35 ووٹ کے ساتھ کامیاب ہوگئے ہیں، مسلم لیگ …

Read More »

آزاد کشمیر ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو بدترین شکست

پی ٹی آئی

باغ (پاک صحافت) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کی نشست پر ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو بدترین شکست کا سامنا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم تنویر الیاس کی نشست پر ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بدترین شکست کا سامنا …

Read More »

گڈ ٹو سی یو نے ریلیف نہ دیا ہوتا تو کل عبدالرزاق شر کو شہید نہ کیا جاتا،عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام (پاک صحافت) وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ گڈ ٹو سی یو نے ریلیف نہ دیا ہوتا تو کل عبدالرزاق شر کو شہید نہ کیا جاتا، یہ جرات کہاں سے آتی ہے کہ آپ اپنے خلاف کیسز کی پیروی پر وکیل کو قتل کرا …

Read More »

آزاد کشمیر، حلقہ ایل اے 15 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ عمل جاری

الیکشن

ضلع باغ (پاک صحافت) آزاد جموں کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے پندرہ باغ ٹو میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ شروع ہوگئی ہے،  پولنگ وقفے  کے بغیر شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔ یاد رہے کہ ضمنی انتخاب سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی عدالتی …

Read More »

شرپسندوں کی گرفتاری پر ایک شخص انسانی حقوق کا شور مچا رہا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شرپسندوں کی گرفتاری پر ایک شخص انسانی حقوق کا شور مچا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شرپسندوں نے 9 مئی کو حساس تنصیبات اور ملکی …

Read More »

اس وقت ملک میں 45 ہزار نوجوانوں کو آئی ٹی ہنر کی تربیت فراہم کی جارہی ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں 45 ہزار نوجوانوں کو آئی ٹی ہنر کی تربیت فراہم کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آئی ٹی اور ٹیلی کام بجٹ تجاویز پر اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نے آئی ٹی شعبے …

Read More »

ملک میں الیکشن ایک ساتھ ہوں گے۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ملک میں الیکشن ایک ساتھ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی انجینیئر خرم دستگیر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 جون کو پیش ہونے والے وفاقی بجٹ …

Read More »

اکتوبر یا نومبر میں انتخابات کا وقت متعین ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ نے کے رہنما وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کی مدت اگست میں مکمل ہوگی جس کے بعد اکتوبر یا نومبر میں انتخابات کا وقت متعین ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو …

Read More »

پی ٹی آئی کے دور میں مجرمانہ غفلت سے ترقیاتی منصوبوں کو روکا گیا۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

فیصل آباد (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے دور میں مجرمانہ غفلت سے ترقیاتی منصوبوں کو روکا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے فیصل آباد میں گرڈ اسٹیشن کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »