Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

سائفر کا معاملہ، بات چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی تک جا سکتی ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سائفر معاملے پر بات چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی تک جا سکتی ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی پر 100 فیصد آرٹیکل چھ لگ سکتا ہے، …

Read More »

توشہ خانہ کا کیس چوری کا کیس ہے جس میں مزید بھاگنے کی گنجائش نہیں، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) زیر اعظم شہبازشریف کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ توشہ خانہ کا کیس چوری کا کیس ہے جس میں مزید بھاگنے کی گنجائش نہیں۔ تفصیلات کے مطابق عطاء تارڑ نے …

Read More »

2023 کا الیکشن 2013 کا ری پلے ہوگا، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ 2023 کا الیکشن 2013 کا ری پلے ہوگا۔ ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف دو تہائی اکثریت سے واپس آ رہے ہیں۔ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن کے لیے تیار ہیں۔ …

Read More »

عمران نیازی قانون کی گرفت میں آچکے اب ان کا بچنا مشکل ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی قانون کی گرفت میں آچکے اب ان کا بچنا مشکل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایبسلوٹلی ناٹ کی حقیقت آج سب کے سامنے …

Read More »

حمزہ شہباز کی جہانگیر ترین سے ملاقات

حمزہ شہباز ترین

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے جہانگیر ترین سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز استحکام پاکستان پارٹی کے بانی جہانگیر ترین سے ملاقات کرنے لاہور کے علاقے ماڈل ٹاون میں واقع ان کی …

Read More »

قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ پر ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ  قومی اسمبلی کی تحلیل کی تاریخ پر ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی تحلیل کرنے …

Read More »

پیپلز پارٹی اور  مسلم لیگ ن کا 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر اتفاق

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی اور  مسلم لیگ ن نے 8 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے8 اگست کو اسمبلی تحلیل کرنےکی تجویز دی تھی، حکومت کو قانونی ماہرین نے بھی 8 اگست کی تجویز دی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

اسٹیبلشمنٹ اور سیاستدانوں کی طرح عدلیہ بھی اپنی غلطیوں سے سیکھے گی، احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ جہاں اسٹیبلشمنٹ اور سیاست دان اپنی غلطیوں سے سیکھ رہے ہیں وہاں عدلیہ بھی اپنی غلطیوں سے سیکھے گی۔ تفصیلات کے  مطابق نارووال میں میڈیا سے گفتگو میں احسن …

Read More »

آصف زرداری سے کئی سیاسی رہنماوں کی ملاقاتیں، پیپلزپارٹی میں شمولیت

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زردای سے کئی سیاسی رہنماوں نے ملاقات کرکے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نائب صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب رانا ارتضی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی، جبکہ فیصل آباد سے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی محمد …

Read More »

حکومت تحلیل کرنے سے 10 دن پہلے نگراں وزیراعظم کا مشاورت کیساتھ فیصلہ کریں گے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت تحلیل کرنے سے 10 دن پہلے نگراں وزیراعظم کا مشاورت کے ساتھ فیصلہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو تباہی کے گڑھے سے نکالا ہے، …

Read More »